تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناصِف" کے متعقلہ نتائج

ناصِف

(لفظاً) آدھا آدھا کرنے والا ، دو ادّھوں میں بانٹنے والا (Bisector) ؛ (ریاضی) تنصیف کرنے والا ۔

نِصف

آدھا، نیم

ناصِح

نصیحت کرنے والا، اچھی باتیں بتانے والا، نیک صلاح دینے والا، خیر خواہ، صلاح کار، پند گو، واعظ

ناصِر

مددگار، حامی، معاون، مدد کرنے والا، فتح و نصرت بخشنے والا

نِصفُ النَّہاری

نصف النہار (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نِصْفُ النَّہار

(جغرافیہ) دنیا کے نقشے پر شمالاً، جنوباً عمودی فرضی خط جو طول بلد کہلاتا ہے

ناصِب

نصب کرنے والا، برپا کرنے والا، قائم کرنے والا، کھڑا کرنے والا

ناشِف

خشک کرنے والا ، بہتے ہوئے مواد یا پانی وغیرہ کو سکھانے والا ۔ ناشف ، رطوبت کو جذب کرنے والی ۔

نائِف

بلند ، اُونچا ۔

نِصف حِصَّہ

آدھا حصہ ، نصف جزو ، آدھا ۔

نِصْف کَرنا

آدھا کرنا ، آدھوں آدھ کرنا ، دو برابر حصوں میں بانٹنا ۔

نِصف جَہاں

آدھی دنیا کے برابر (اصفہان کی تعریف کے طور پر مستعمل) ۔

نِصف صَدی

آدھی صدی ، پچاس برس کا عرصہ ۔

نِصف راہ

(تصوف) آدھی منزل ، آدھا راستہ ۔

نِصف چانْد

آدھا چاند ، مراد : مہینے کے شروع یا آخری دنوں کا چاند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِف کے معانیدیکھیے

ناصِف

naasif•नासिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ریاضی ریاضی

اشتقاق: نَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

ناصِف کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) آدھا آدھا کرنے والا ، دو ادّھوں میں بانٹنے والا (Bisector) ؛ (ریاضی) تنصیف کرنے والا ۔

Urdu meaning of naasif

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) aadhaa aadhaa karne vaala, do addhাo.n me.n baanTne vaala (Bisector) ; (riyaazii) tansiif karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناصِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناصِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone