تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَصَف" کے متعقلہ نتائج

مُنتَصَف

نصف کیا ہوا ، نصف ، آدھا ؛ (مجازا ً) درمیان ، وسط (زمانے کا) ۔

مُنتَصَفِ دُوُم

کسی چیز کے دو برابر حصوں میں کا آخری حصہ ، نصف آخر ، (صدی کے) آخر کے پچاس سال ۔

مُنْتَصَفِ اَوَّل

کسی چیز کے دو برابر حصوں میں کا پہلا نصف اول ، صدی کے شروع کے پچاس سال ۔

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنتَصَب

نصب کیا گیا ، منصوب ؛ مقرر کیا گیا ، عہدہ پانے والا

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنتَصِر

امداد دینے والا ، مدد کرنے والا ۔

مُتَّصَفْ

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا، جس میں کوئی وصف پایا جائے، موصوف

مُتَّصِف

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

مُخْتَلِف

جدا، جو یکساں نہ ہو، الگ، علیحدہ، غیر مشابہ، نیارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

مُنْحَصِر

ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَصَف کے معانیدیکھیے

مُنتَصَف

muntasaf•मुंतसफ़

اصل: عربی

اشتقاق: نَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُنتَصَف کے اردو معانی

 

  • نصف کیا ہوا ، نصف ، آدھا ؛ (مجازا ً) درمیان ، وسط (زمانے کا) ۔

Urdu meaning of muntasaf

  • Roman
  • Urdu

  • nisf kyaa hu.a, nisf, aadhaa ; (mujaazaa ) daramyaan, vast (zamaane ka)

मुंतसफ़ के हिंदी अर्थ

 

  • आधा किया हुआ, अर्ध, आधा, (लाक्षणिक) मध्य, बीच (युग का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَصَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَصَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone