زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’نَفَخَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِنْتِفاخ

ابھار، سوجن

اِنْفاخ

پھونک، پھونکنا (جس سے آواز نکلے)

مُنَفِّخ

(طب) نفخ یا اپھارہ پیدا کرنے والا ، ریح پیدا کرکے پیٹ یا کسی عضو کے جوف کو پھیلانے والی (چیز) ، نفاخ

مُنفَخ

جو پھونکا یا بھرا گیا ہو (روح ، ہوا وغیرہ) ۔

مِنفَخ

دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

نافِخ

پھونکنے والا ، دھونکنے والا ۔

نَفانَخ

(تشریح الاعضا) ایک نلی جو حلق سے کان کے وسطی جوف تک جاتی ہے اور کان کے پردے کے دونوں طرف دباؤ میں توازن رکھتی ہے ، استاخی نلی ، مجری الہوا ۔

نَفخ

۔(ع۔ بالفتح۔ ٹھونکنا۔ ہوا سے بھرنا) مذکر۔ اپھار۔ پیٹ کا پھولنا۔بادی چیزوں سے نفخ ہوتا ہے۔

نَفّاخ

۔(ع)صفت۔نفخ کرنے والا۔ پیٹ میں ہوا پیدا کرنے والا۔ بادی۔

نَفُوخ

طب: ناک میں پھونکنے کی دوا، نسوار، ہلاس

نُفُوخ

(طب) باریک دوا (سفوف) کو ناک وغیرہ میں پھونکنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone