تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفّاخ" کے متعقلہ نتائج

نَفّاخ

نفخ کرنے والا، پیٹ میں اپھارا پیدا کرنے والا، بادی کا مرض

نَفّاخَہ

پھیپھڑوں میں ہوا بھر جانا ، نفاخ کا مرض ۔

نَفّاخی

نفاخ سے متعلق یا منسوب ، ریاحی ، سانس کے مرض میں مبتلا (Emphsematous) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفّاخ کے معانیدیکھیے

نَفّاخ

naffaaKHनफ़्फ़ाख़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: نَفَخَ

  • Roman
  • Urdu

نَفّاخ کے اردو معانی

صفت

  • نفخ کرنے والا، پیٹ میں اپھارا پیدا کرنے والا، بادی کا مرض
  • سانس کا مرض، تنفسی بیماری، ضیق النفس، پھیپھڑوں کے ہوائی کیسوں کے پھیل جانے کا مرض جس سے تنفس دشوار ہو جاتا ہے

Urdu meaning of naffaaKH

  • Roman
  • Urdu

  • nafaKh karne vaala, peT me.n aphaaraa paida karne vaala, baadii ka marz
  • saans ka marz, tanafsii biimaarii, zaiq ul-nafas, pheph.Do.n ke havaa.ii keso.n ke phail jaane ka marz jis se tanaffus dushvaar ho jaataa hai

English meaning of naffaaKH

Adjective

  • flatulent
  • a condition in which the air sacs of the lungs are damaged and enlarged, causing breathlessness, emphysema

नफ़्फ़ाख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अफार पैदा करने वाला आहार, बादी चीजें
  • साँस का रोग, ज़ैक़ उल-नफ़स, फेफड़ों के हवाई केसों के फैल जाने का मर्ज़ जिस से तनफ़्फ़ुस दुशवार हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفّاخ

نفخ کرنے والا، پیٹ میں اپھارا پیدا کرنے والا، بادی کا مرض

نَفّاخَہ

پھیپھڑوں میں ہوا بھر جانا ، نفاخ کا مرض ۔

نَفّاخی

نفاخ سے متعلق یا منسوب ، ریاحی ، سانس کے مرض میں مبتلا (Emphsematous) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفّاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفّاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone