تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفخ" کے متعقلہ نتائج

نَفخ

۱۔ (طب) خلل ِمعدہ ، پیٹ کا پھولنا ، معدہ میں ریح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ، ریح ۔

نَفخ ہونا

پیٹ میں ہوا یا گیس بھر جانا ، اپھارہ ہو جانا ۔

نَفخ رُوح

روح پھونکنا ؛ جان ڈالنا ۔

نَفخ مِعدَہ

معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ۔

نَفخَہ

(فقہ) صور پھونکا جانا ؛ مراد : قیامت واقع ہونا ۔

نَفخی

(طب) نفخ سے متعلق یا منسوب ، پھونکنی ، پھنکار ۔

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

نَفخَہ ثانِیَہ

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا دوسرا صور ، نفخہ صعق۔

نَفخَۂ بَعْث

(فقہ) قیامت میں پھونکا جانے والا تیسرا صور

نَفخَۂ اُولیٰ

(فقہ) پہلی مرتبہ پھونکا جانے والا صور، نفخہ فزع

نَفخَہِ رَبّانی

(فقہ) اللہ تعالیٰ کی پھونکی ہوئی روح ؛ مراد : انسان ۔

نَفخَہِ صُور

رک : (فقہ) نفخ صور ۔

نَفخَہِ صَعَق

(فقہ) قیامت میں پہلی بار پھونکا جانے والا صور بعض روایات میں دوسرا سر ۔

نَفْخُ المِعدَہ

(طب) معدہ میں گیس یا ریاح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ۔

نَفْخِ شِکَم

पेट का फूलना, अफार ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفخ کے معانیدیکھیے

نَفخ

nafKH•नफ़्ख़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: نَفَخَ

  • Roman
  • Urdu

نَفخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (طب) خلل ِمعدہ ، پیٹ کا پھولنا ، معدہ میں ریح پیدا ہونا ، اپھارہ ہونا ، ریح ۔
  • ۲۔ (چیزوں پر) پھونک مارنا ، پھونکنا ، دم کرنا ۔
  • ۳۔ ہانپنا ؛ منھ کی پھونک سے کوئی باجا بجانا ؛ غرور ، تکبر

Urdu meaning of nafKH

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (tibb) Khalal imaadaa, peT ka phuulnaa, maada me.n riyaa paida honaa, aphaaraa honaa, riyaa
  • ۲۔ (chiizo.n par) phuunk maarana, phuunknaa, dam karnaa
  • ۳۔ haampnaa ; mu.nh kii phuunk se ko.ii baajaa bajaanaa ; Garuur, takabbur

English meaning of nafKH

Noun, Masculine

  • blowing from mouth, puffing, inspiration, inflation, flatulence, swelling, breathing, blowing, diffusing

नफ़्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूंक मारना, फूंकना, दम करना, फूलना, विशेषतः पेट फूलना, पेट का फूलन, बादी होना, हांपना, मुँह की फूंक से कोई बाजा बजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone