تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَخ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَخ

جو پھونکا یا بھرا گیا ہو (روح ، ہوا وغیرہ) ۔

مِنفَخ

دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

مُنَفِّخ

(طب) نفخ یا اپھارہ پیدا کرنے والا ، ریح پیدا کرکے پیٹ یا کسی عضو کے جوف کو پھیلانے والی (چیز) ، نفاخ

مَنفُوخ

(ہوا وغیرہ سے) پھونکا یا بھرا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

مِنفاخ

دھونکنے کا آلہ ، دھونکنی ۔

مُنفَک

کسی جگہ سے دور کیا گیا یا ہٹایا ہوا

مَنْفِی

نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)

مِنفاخُ السَّفُوف

(طب) ایک نلی جس میں دوا (سفوف) بھر کر منھ کے ذریعے حلق ، نتھنوں یا حنجرہ میں پھونکی جاتی ہے

مَنفُوخ فِیہ

جس میں (روح وغیرہ) پھونکی گئی ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنفَسِخ

فاسد، خراب

مَنفَذ

گزرنے، نکلنے یا سرایت کرنے کی جگہ سوراخ، چھید، رخنہ، روزن، مسام

مُناخ

اونٹوں کو بٹھانے کی جگہ ؛ (مجازاً) آرام گاہ ، خواب گاہ ، جائے اقامت ۔

مُنَفِّث

دافع بلغم ، بلغم کو منھ کے راستے نکالنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو پھیپھڑوں سے منھ کی راہ بلغم کو دفع کرے ۔

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَخ کے معانیدیکھیے

مُنفَخ

munfaKH•मुंफ़ख़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَفَخَ

  • Roman
  • Urdu

مُنفَخ کے اردو معانی

صفت

  • جو پھونکا یا بھرا گیا ہو (روح ، ہوا وغیرہ) ۔

Urdu meaning of munfaKH

  • Roman
  • Urdu

  • jo phuunkaa ya bhara gayaa ho (ruuh, hu.a vaGaira)

मुंफ़ख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो फूंژका या भरा गया हो ((आत्मा, वायु आदि))

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone