تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنفَخ" کے متعقلہ نتائج

مِنفَخ

دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

مُنفَخ

جو پھونکا یا بھرا گیا ہو (روح ، ہوا وغیرہ) ۔

مُنَفِّخ

(طب) نفخ یا اپھارہ پیدا کرنے والا ، ریح پیدا کرکے پیٹ یا کسی عضو کے جوف کو پھیلانے والی (چیز) ، نفاخ

مِنفاخ

دھونکنے کا آلہ ، دھونکنی ۔

مَنفُوخ

(ہوا وغیرہ سے) پھونکا یا بھرا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

مَنْفِی

نفی کیا گیا، رد کیا ہوا، تردیدی، انکاری (مثبت کی ضد)

مِنفاخُ السَّفُوف

(طب) ایک نلی جس میں دوا (سفوف) بھر کر منھ کے ذریعے حلق ، نتھنوں یا حنجرہ میں پھونکی جاتی ہے

مَنفُوخ فِیہ

جس میں (روح وغیرہ) پھونکی گئی ۔

مُنفَک

کسی جگہ سے دور کیا گیا یا ہٹایا ہوا

مُنفَسِخ

فاسد، خراب

مَنفَذ

گزرنے، نکلنے یا سرایت کرنے کی جگہ سوراخ، چھید، رخنہ، روزن، مسام

مُنَفِّث

دافع بلغم ، بلغم کو منھ کے راستے نکالنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو پھیپھڑوں سے منھ کی راہ بلغم کو دفع کرے ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مُنَفِّذ

(طب) وہ دوا جو دوسری دوا کو جلد مقام مقصود تک پہنچا دے ؛ جیسے : سرکہ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنفَخ کے معانیدیکھیے

مِنفَخ

minfaKH•मिंफ़ख़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَفَخَ

  • Roman
  • Urdu

مِنفَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

Urdu meaning of minfaKH

  • Roman
  • Urdu

  • dhaunkne ka aalaa, dhaunknii, phuunknii

English meaning of minfaKH

Noun, Feminine

  • blowpipe
  • a pair of bellows

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنفَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنفَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone