تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتال" کے متعقلہ نتائج

مُخْتال

مغرور، متکبر، جو اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھے

مُخْتالَہ

دھوکہ دینے والا، دغاباز

مُخْتَل

خلل سے بھرا ہوا ، جو درست نہ ہو ، نا درست ، بگڑا ہوا ، درہم برہم ، پریشان ، خلل پذیر ، خلل والا

مُخاتِل

دغاباز ، دھوکے باز ، عیار ، مکار

مَخْتُول

(سلائی و بٹائی) ریشم کا باریک بھانجواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنائے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے، تیاری کا طریقہ یہ ہے کہ ناخن میں باریک سوراخ کرکے اس کے اندر سے تاگے کو نکالا اور مانجھا جاتا ہے تاکہ وہ یکساں اور چکنا ہو جائے، یہی عمل اس کی وجہ تسمیہ ہے خیاتا، چٹا، مختوم، کالا ریشم

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُخْتَل کَرنا

درہم برہم کرنا ، پریشان کرنا

مُخْتَل ہونا

درہم برہم ہونا ، پریشان ہونا

مُخْتَل ہو جانا

درہم برہم ہونا ، پریشان ہونا

مُخْتَل حَواس

حواس چلے جانا ، حواس باختگی

مُخْتَل الْحَواس

جس کے حواس بجا نہ ہوں، حواس باختہ، مخبوط ا لحواس، فاترالعقل

مُحْتال

حیلہ گر، مکار، دغا باز، فریبی، مکر و حیلہ کرنے والا

مُخْتان

جسے دھوکا دیا گیا ہو

مَخْتُولی

مختول = تاگا سے منسوب یا متعلق

مُخْتَلُ الْعَقْل

رک : مختل الحواس

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتال کے معانیدیکھیے

مُخْتال

muKHtaal•मुख़्ताल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَیّلَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتال کے اردو معانی

صفت

  • مغرور، متکبر، جو اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھے

Urdu meaning of muKHtaal

  • Roman
  • Urdu

  • maGruur, mutakabbir, jo apne aap ko bahut ba.Daa samjhe

English meaning of muKHtaal

Adjective

  • arrogant, conceited, proud, vain

मुख़्ताल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अभिमानी, अहंकारी, घमंडी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone