تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیل" کے متعقلہ نتائج

کِھیل

بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

کِھیل کِھیل ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، پارہ پارہ ہوجانا ، کِھل جانا .

کِھیلی

گوری، پان کا بیڑا

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

اچھی جوڑی ملی ہے، بہت موزوں ہے، دو ایک جیسی اچھی چیزوں کا مجموعہ

کِھیل بَتاشوں کا مُنْہ

۔ کہتے ہیں چیخ چِلسی ایک مرتبہ کچھ مال کسی کا چورا کر لایا اس کی مان کو یہ اندیشہ ہوا کہ وہ اپنی حماقت کی وجہ سے چوری کا حال چھپا نہیں سکے گا۔ لہٰذا اُس نے مال چھپادیا اور کھیلیں بتا سے اِس طرح گرائے کو شیخ چلی نے سمجاھا کہ آسمان سے گری ہیں۔ مال کی تحقیقات ہونے پر شیخ چلی نے چوری سے اقبال کیا۔ لیکن چوری کا دن اس طرح بتایا کہ جس روز کھیل بتاسوں کا مِنھ برسا اس روز چوری کی تھی) مثل۔ اس جگہ مستعمل ہے جب کوئی غیر مُعَیَّن زمانہ بتائے۔

کِھیل کَرْنا

بھاڑ میں یا تَوے پر تیز آنچ میں شگفتہ کرنا.

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل کِھیل کَرنا

ریزہ ریزہ کردینا ، خستہ کردینا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ؛ نہایت خستہ بنا دینا.

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

دھان کی کِھیل

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

be hungry, be starved

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

جِس دِن کِھیل بَتاسے بَرسے تھے

کم عقل یا ناسمجھ آدمی جب بات نہیں سمجھتا یا جب لوگ اس کو بناتے ہیں ، اس وقت بولتے ہیں .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیل کے معانیدیکھیے

کِھیل

khiilखील

اصل: ہندی

اشتقاق: خَیّلَ

  • Roman
  • Urdu

کِھیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) تھوڑی سی چیز ، مقدارِ قلیل ، دانہ .
  • بُھنا ہوا سہاگا ، پھٹکری یا کوئی دھات جو آگ کی گرمی سے کِھل جاتا ہے.
  • بُھنے ہوئے چاول ، چنے ، جوار یا مکئی وغیرہ کا بُھلّا ، کِھلا ہوا چاول ، وہ بُھنا ہوا اناج جو پھول گیا ہو ، پُھلّی.
  • قند کا تاربند قوام چڑھا ہوا ، الائچی ، چنا یا کسی قسم کے میوے کا دانہ جو بطور شرینی تیار کیا جاتا ہے ، نُقل.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ بھُنے ہوئے چاول یا جُوار یا مکئی وہ بھُنا ہوا اناج جو پول گیا ہو۔ ۲۔(مجازاً) خفیف سا۔ تھوڑا سا۔ ۳۔ بھُنا ہوا سہاگا یا پھٹکری یا کوئی دھات جب آگ کی گرمی سے پھوَٰ جائے اور خسہ ہوجائے۔
  • بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

Urdu meaning of khiil

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) tho.Dii sii chiiz, miqdaar-e-qaliil, daana
  • bhunaa hu.a suhaaga, phaTakrii ya ko.ii dhaat jo aag kii garmii se khul jaataa hai
  • bhune hu.e chaaval, chune, jvaar ya maki.i vaGaira ka bhullaa, khulaa hu.a chaaval, vo bhunaa hu.a anaaj jo phuul gayaa ho, phullii
  • qand ka taarabnad qavaam cha.Dhaa hu.a, ilaaychii, chinh ya kisii kism ke meve ka daana jo bataur shreNii taiyyaar kiya jaataa hai, nuqal
  • ۔(ha) muannas। १। bhune hu.e chaaval ya juuvaar ya maki.i vo bhunaa hu.a anaaj jo pol gayaa ho। २।(majaazan) Khafiif saa। tho.Daa saa। ३। bhunaa hu.a suhaaga ya phaTakrii ya ko.ii dhaat jab aag kii garmii se fo jaaye aur Khasaa hojaa.e
  • bhunaa hu.a chaaval ya anaaj, khel, laavaa, laa.ii, kho.ii

English meaning of khiil

Noun, Feminine

  • a small piece or particle, a bit, something minute
  • parched grain or rice (inflated or puffed out so as to appear like froth
  • puffed rice, parched grain

खील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खिला या भुना हुआ चावल। लावा।
  • चावल को भूनकर तथा चाशनी में पकाकर जमाई हुई कतली।
  • भुना हुआ चावल या अनाज जो भुन कर फूल गया हो, पॉप कार्न
  • भुना हुआ चावल या अनाज, भूना हूआ धान, लावा, लाई, खोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھیل

بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

کِھیل کِھیل ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، پارہ پارہ ہوجانا ، کِھل جانا .

کِھیلی

گوری، پان کا بیڑا

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

اچھی جوڑی ملی ہے، بہت موزوں ہے، دو ایک جیسی اچھی چیزوں کا مجموعہ

کِھیل بَتاشوں کا مُنْہ

۔ کہتے ہیں چیخ چِلسی ایک مرتبہ کچھ مال کسی کا چورا کر لایا اس کی مان کو یہ اندیشہ ہوا کہ وہ اپنی حماقت کی وجہ سے چوری کا حال چھپا نہیں سکے گا۔ لہٰذا اُس نے مال چھپادیا اور کھیلیں بتا سے اِس طرح گرائے کو شیخ چلی نے سمجاھا کہ آسمان سے گری ہیں۔ مال کی تحقیقات ہونے پر شیخ چلی نے چوری سے اقبال کیا۔ لیکن چوری کا دن اس طرح بتایا کہ جس روز کھیل بتاسوں کا مِنھ برسا اس روز چوری کی تھی) مثل۔ اس جگہ مستعمل ہے جب کوئی غیر مُعَیَّن زمانہ بتائے۔

کِھیل کَرْنا

بھاڑ میں یا تَوے پر تیز آنچ میں شگفتہ کرنا.

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل کِھیل کَرنا

ریزہ ریزہ کردینا ، خستہ کردینا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ؛ نہایت خستہ بنا دینا.

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل اُڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

دھان کی کِھیل

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

be hungry, be starved

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

جِس دِن کِھیل بَتاسے بَرسے تھے

کم عقل یا ناسمجھ آدمی جب بات نہیں سمجھتا یا جب لوگ اس کو بناتے ہیں ، اس وقت بولتے ہیں .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone