تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zion" کے متعقلہ نتائج
zion کے لیے اردو الفاظ
zion کے اردو معانی
اسم
- صیہون
- یروشلم کی ایک پہاڑی جس پر حضرت داؤد علیہ السلام کی عبادت گاہ اور محل واقع تھے جو قدیمی یہودی عبادت کا مرکز تھی
- خدا کا گھر اور گھرانہ جو پسندیدہ اور منتخب لوگوں پر مشتمل تھا
- بنی اسرائیل
- مذہبی سلسلہ
- خدا کا گرجا
- عام گرجا
- سچے ایمان والوں کے مجتمع ہونے کا آخری مقام
- آسمانِ اعلیٰ
- بعض عیسائی فرقوں کا گرجا یا عبادت گاہ
zion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सैहूनी
- यरूशलम की एक पहाड़ी जिस पर हज़रत दाऊद अलैहिस्सलाम की 'इबादत-गाह और महल वाक़े' थे जो क़दीमी यहूदी 'इबादत का मरकज़ थी
- ख़ुदा का घर और घराना जो पसंदीदा और मुंतख़ब लोगों पर मुश्तमिल था
- बनी इसराईल
- मज़हबी सिलसिला
- ख़ुदा का गिरजा
- 'आम गिरजा
- सच्चे ईमान वालों के मुजतमा' होने का आख़िरी मक़ाम
- आसमान-ए-आ'ला
- बा'ज़ 'ईसाई फ़िरक़ों का गिरजा या 'इबादत-गाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (zion)
zion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔