تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wooden" کے متعقلہ نتائج
wooden کے لیے اردو الفاظ
wooden کے اردو معانی
صفت
- لکڑی کا بنا ہوا
- چوبی
- لکڑی پر مشتمل
- بے جان یا قوتِ اظہار سے عاری
- بے فائدہ
- بھدّا
- نا موافق
wooden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- लकड़ी का बना हुआ
- चोबी
- लकड़ी पर मुश्तमिल
- बे-जान या क़ुव्वत-ए-इज़हार से 'आरी
- बे-फ़ाइदा
- भद्दा
- ना-मुवाफ़िक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wooden spoon
برط خصوصاً چوبی چمچہ، تمسخرانہ انعام جو کسی مقابلے میں سب سے پھسڈی رہنے والے کو دیا جائے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
wedding breakfast
برط عروسی ناشتہ، دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے۔.
وادِیُ النَّمْل
ایک وادی جو شام کے علاقے میں ہے ، حضرت سلیمان علیہ السلام کے لشکر کی آمد پر ایک چیونٹی (نمل) کی بات پر اس کا یہ نام پڑ گیا ، قرآن شریف میں اس واقعے کا ذکر سورۃُ النمل میں ہے ۔
وَیدانْتی
وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی
ویْدَانْت
(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wooden)
wooden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔