تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"widen" کے متعقلہ نتائج
widen کے لیے اردو الفاظ
widen کے اردو معانی
فعل متعدی
- چوڑا کرنا یا زیادہ کھلا کرنا
- کسی شے کا عرض زیادہ کرنا
فعل لازم
- کھلا یا زیادہ کھلا ہوتے جانا
- عرض میں بڑھنا
widen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- चौड़ा करना या ज़ियादा खुला करना
- किसी शय का 'अर्ज़ ज़ियादा करना
अकर्मक क्रिया
- खुला या ज़ियादा खुला होते जाना
- 'अर्ज़ में बढ़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَیڈِنگ بَرڈ
لمبی ٹانگوں والا دریائی پرندہ جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتا ہے ، لم ڈھیک ، لم ٹنگا ، پایابی چڑیا
wedding breakfast
برط عروسی ناشتہ، دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے۔.
وَیدانْتی
وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی
ویْدَانْت
(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت
wooden spoon
برط خصوصاً چوبی چمچہ، تمسخرانہ انعام جو کسی مقابلے میں سب سے پھسڈی رہنے والے کو دیا جائے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (widen)
widen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔