تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wipe" کے متعقلہ نتائج

wipe

نِشان

wipe out

پونچْھنا

weepie

بول چال: اشک آور رُلانا، کوئی جذباتی ڈرامہ ، فلم وغیرہ۔.

wiper

جھاڑَن

viper

اَفْعی

وَفا

ایفائے عہد، وعدے کا پورا کرنے کا عمل، پیمان نبھانے کا کام

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

weeper

تواریخ: رونے والا؛ خصوصاً: میّت پر رونے کے لیے کرایہ کا نوحہ گر۔.

وافی

کافی، کامل، تمام و کمال، پورا (خصوصا ًوزن اور ناپ میں)، بھرپور، مکمل، بہت، کثیر

واپی

ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)

وافِیَہ

مکمل ، سارے کا سارا ، سب کا سب ، پورا ، پوری ۔

وی آئی پی کَلچَر

قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔

wipe کے لیے اردو الفاظ

wipe

waɪp

wipe کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • پونچھنا
  • مٹانا
  • دھو ڈالنا
  • صاف یا خشک کرنے کے لیے کسی کپڑے، تولیے، کاغذ یا صرف ہاتھ سے سطح کو آہستہ سے رگڑنا
  • کسی شے کو رگڑ کر صاف کرنا
  • مٹانا یا محو کر دینا، جیسے صفحۂ ہستی یا ذہن سے
  • رگڑنا یا دور کر دینا، کسی سطح پر سے کچھ جیسا کہ صفائی کرتے ہوئے یا خشک کرتے ہوئے
  • (نل کاری) جوڑنا یا ٹانکا لگانا
  • پونچھنے کا عمل
  • ایک چیز کی دوسری چیز کے ساتھ رگڑ
  • (بول چال) مذاق
  • (عوامی) رومال
  • (مشین) صاف کرنے والا پرزہ
  • پانی ہٹانے یا خشک کرنے والا پرزہ جو موٹر کے سامنے شیشہ صاف کرتا ہے

wipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • पोंछना
  • मिटाना
  • धो डालना
  • साफ़ या ख़ुश्क करने के लिए किसी कपड़े, तौलिए, काग़ज़ या सिर्फ़ हाथ से सत्ह को आहिस्ता से रगड़ना
  • किसी शय को रगड़ कर साफ़ करना
  • मिटाना या महव कर देना, जैसे सफ़्हा-ए-हस्ती या ज़ेहन से
  • रगड़ना या दूर कर देना, किसी सत्ह पर से कुछ जैसा कि सफ़ाई करते हुए या ख़ुश्क करते हुए
  • (नल-कारी) जोड़ना या टाँका लगाना
  • पोंछने का 'अमल
  • एक चीज़ की दूसरी चीज़ के साथ रगड़
  • (बोल-चाल) मज़ाक़
  • ('अवामी) रूमाल
  • (मशीन) साफ़ करने वाला पुर्ज़ा
  • पानी हटाने या ख़ुश्क करने वाला पुर्ज़ा जो मोटर के सामने शीशा साफ़ करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wipe)

نام

ای-میل

تبصرہ

wipe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone