تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wipe" کے متعقلہ نتائج
wipe کے لیے اردو الفاظ
wipe کے اردو معانی
فعل متعدی
- پونچھنا
- مٹانا
- دھو ڈالنا
- صاف یا خشک کرنے کے لیے کسی کپڑے، تولیے، کاغذ یا صرف ہاتھ سے سطح کو آہستہ سے رگڑنا
- کسی شے کو رگڑ کر صاف کرنا
- مٹانا یا محو کر دینا، جیسے صفحۂ ہستی یا ذہن سے
- رگڑنا یا دور کر دینا، کسی سطح پر سے کچھ جیسا کہ صفائی کرتے ہوئے یا خشک کرتے ہوئے
- (نل کاری) جوڑنا یا ٹانکا لگانا
اسم
- پونچھنے کا عمل
- ایک چیز کی دوسری چیز کے ساتھ رگڑ
- (بول چال) مذاق
- (عوامی) رومال
- (مشین) صاف کرنے والا پرزہ
- پانی ہٹانے یا خشک کرنے والا پرزہ جو موٹر کے سامنے شیشہ صاف کرتا ہے
wipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- पोंछना
- मिटाना
- धो डालना
- साफ़ या ख़ुश्क करने के लिए किसी कपड़े, तौलिए, काग़ज़ या सिर्फ़ हाथ से सत्ह को आहिस्ता से रगड़ना
- किसी शय को रगड़ कर साफ़ करना
- मिटाना या महव कर देना, जैसे सफ़्हा-ए-हस्ती या ज़ेहन से
- रगड़ना या दूर कर देना, किसी सत्ह पर से कुछ जैसा कि सफ़ाई करते हुए या ख़ुश्क करते हुए
- (नल-कारी) जोड़ना या टाँका लगाना
संज्ञा
- पोंछने का 'अमल
- एक चीज़ की दूसरी चीज़ के साथ रगड़
- (बोल-चाल) मज़ाक़
- ('अवामी) रूमाल
- (मशीन) साफ़ करने वाला पुर्ज़ा
- पानी हटाने या ख़ुश्क करने वाला पुर्ज़ा जो मोटर के सामने शीशा साफ़ करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واپی
ایک بڑا کنواں یا مستطیل تالاب (خصوصاً جس میں نیچے اترنے کے لیے زینہ ہو) باؤلی نیز جوہڑ ، جھیل (بیضوی شکل کی)
viper's bugloss
افعی گاؤ زبان ، سخت روئیں والا اکڑا اکڑا پودا جس پر نیلے پھول آتے ہیں Echium vulgare ۔.
واپسی ٹکٹ
وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wipe)
wipe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔