تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"warrant" کے متعقلہ نتائج
warrant کے لیے اردو الفاظ
warrant کے اردو معانی
اسم
- اختیار نامہ
- جواز
- پروانہ
- وارنٹ جس کی بنا پر قابل اعتبار یا باضابطہ ضمانت دی جائے
- وثیقہ، وعدہ یا ضمانت
- کوئی ایسی چیز جو مکمل یقین دہانی کی ضمانت فراہم کرے
- ضمانت نامہ
- (قانون) کسی کی طرف سے جاری کردہ پروانہ جو کسی افسر کو گرفتاری، جائیداد کی ضبطی، تلاشی یا فیصلے کے نفاذ کا اختیار عطا کرے
- ایک تحریر یا دستاویز جو کسی شے کو بطورِ سند، رسید، لائسنس (جواز نامہ) یا ماموریہ کی حیثیت عطا کرے
- (عسکری) نائب صوبے دار سے کم درجے کے افسران کو حکم تقرر کے اجرا کی دستاویز
- ایک تحریر جو رقم کی ادائیگی یا وصولی کا جواز مہیا کرے
فعل متعدی
- اختیار دینا یا اجازت دینا
- جواز مہیا کرنے کے لیے یا منظور عطا کرنے کے لیے حکم جاری کرنا
- قطعی یقین دہانی کرانا، وعدہ کرنا یا ضمانت دینا
- قابلِ اعتماد، عمدہ معیار اور پائیدار ہونے کی پوری ضمانت دینا، جیسے کسی مصنوعہ چیز یا اوزار وغیرہ کی
- نقصان کی تلافی یا اسے پورا کر دینے کی ضمانت دینا
- وثوق سے کہنا یا حتمی طور پر وعدہ کرنا
warrant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इख़्तियार-नामा
- जवाज़
- परवाना
- वारंट जिसकी बिना पर क़ाबिल-ए-ए'तिबार या बाज़ाब्ता ज़मानत दी जाए
- वसीक़ा, वा'दा या ज़मानत
- कोई ऐसी चीज़ जो मुकम्मल यक़ीन-दिहानी की ज़मानत फ़राहम करे
- ज़मानत-नामा
- (क़ानून) किसी की तरफ़ से जारी-कर्दा परवाना जो किसी अफ़सर को गिरिफ़्तारी, ज़ाएदाद की ज़ब्ती, तलाशी या फ़ैसले के निफ़ाज़ का इख़्तियार 'अता करे
- एक तहरीर या दस्तावेज़ जो किसी शय को ब-तौर-ए-सनद, रसीद, लाइसेंस (जवाज़-नामा) या मामूरिया की हैसियत 'अता करे
- ('अस्करी) नायब सूबे-दार से कम दर्जे के अफ़सरान को हुक्म तक़र्रुर के इजरा की दस्तावेज़
- एक तहरीर जो रक़म की अदाएगी या वुसूली का जवाज़ मुहय्या करे
सकर्मक क्रिया
- इख़्तियार देना या इजाज़त देना
- जवाज़ मुहय्या करने के लिए या मंज़ूर 'अता करने के लिए हुक्म जारी करना
- क़त'ई यक़ीन-दिहानी कराना, वा'दा करना या ज़मानत देना
- क़ाबिल-ए-ए'तिमाद, 'उम्दा मे'यार और पाएदार होने की पूरी ज़मानत देना, जैसे किसी मस्नू'आ चीज़ या औज़ार वग़ैरा की
- नुक़्सान की तलाफ़ी या उसे पूरा कर देने की ज़मानत देना
- वुसूक़ से कहना या हतमी तौर पर वा'दा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
warrant officer
وارنٹ افسر، فوج یا فضائیہ کا کوئی افسر جو بلحاظ عہدہ کمیشن یاب اور غیر کمیشن یا فتہ افسروں کے بین بین ہو۔.
وارَن٘ٹی
کسی فروخت کی ہوئی چیز کے معیار کے حوالے سے دی گئی ضمانت یا اسے ٹھیک کرنے یا بدلنے کی ذمے داری ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (warrant)
warrant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔