تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warranty" کے متعقلہ نتائج

warranty

ضَمانَت

وارَن٘ٹی

کسی فروخت کی ہوئی چیز کے معیار کے حوالے سے دی گئی ضمانت یا اسے ٹھیک کرنے یا بدلنے کی ذمے داری ۔

warranty کے لیے اردو الفاظ

warranty

ˈwɒr.ən.ti

warranty کے اردو معانی

اسم

  • اختیار تفویض کرنے کا عمل
  • سند
  • کفالت
  • دل جمعی
  • اقرار
  • عہد نامہ
  • ذمہ
  • ضمانت
  • گارنٹی
  • قول
  • وعدہ
  • وارنٹی
  • تصدیق اصلیت
  • یقین دہانی
  • تفویضِ اختیارات
  • تصدیق
  • (قانون) کسی امر سے متعلق اظہارِ ذمہ داری جو جزوِ معاہدہ سمجھا جائے
  • ایک معاہدہ، واضح یا بالکنایہ کہ وہ چیز ویسی ہی ہوگی جس طرح اسے بیان کیا گیا ہے یا جس کی یقین دہانی کرائی گئی ہے
  • (قانون) معاہدہ یا اقرار نامہ جس میں اقرار کرنے والا یہ ضمانت دیتا ہے کہ جائیداد زیرِ معاہدہ سے متعلق کسی اور فریق کی طرف سے کوئی اعتراض یا دعویٰ نہیں کیا جائے گا یا دخل اندازی نہیں ہوگی
  • (قانون بیمہ) بیان یا اقرار نامہ جو بیمہ شدہ فریق کی طرف سے داخل کیا جاتا ہے جو پالیسی کا ایک ضروری حصہ ہے اور جس کی پابندی نہ ہونے کی صورت میں بیمہ پالیسی غیر مؤثر ہو جاتی ہے
  • کسی مصنوعہ چیز سے متعلق صانع کی تحریری ضمانت مثلاً موٹر کار یا آلات وغیرہ کے بارے میں کہ ایک مقررہ میعاد کے اندر مال تبدیل کر دیا جائے گا یا مرمت کر دیا جائے گا یا ضرر یافتہ حصہ بلا قیمت تبدیل کر دیا جائے گا

warranty के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इख़्तियार तफ़्वीज़ करने का 'अमल
  • सनद
  • किफ़ालत
  • दिल-जम'ई
  • इक़रार
  • अहद-नामा
  • ज़िम्मा
  • ज़मानत
  • गारंटी
  • क़ौल
  • वा'दा
  • वारंटी
  • तस्दीक़ असलियत
  • यक़ीन-दिहानी
  • तफ़्वीज़-ए-इख़्तियारात
  • तस्दीक़
  • (क़ानून) किसी 'अम्र से मुत'अल्लिक़ इज़हार-ए-ज़िम्मा-दारी जो जुज़्व-ए-मु'आहदा समझा जाए
  • एक मु'आहदा, वाज़ेह या बिल-किनाया कि वो चीज़ वैसी ही होगी जिस तरह उसे बयान किया गया है या जिस की यक़ीन-दिहानी कराई गई है
  • (क़ानून) मु'आहदा या इक़रार-नामा जिस में इक़रार करने वाला ये ज़मानत देता है कि जाएदाद ज़ेर-ए-मु'आहदा से मुत'अल्लिक़ किसी और फ़रीक़ की तरफ़ से कोई ए'तिराज़ या दा'वा नहीं किया जाएगा या दख़्ल-अंदाज़ी नहीं होगी
  • (क़ानून बीमा) बयान या इक़रार-नामा जो बीमा-शुदा फ़रीक़ की तरफ़ से दाख़िल किया जाता है जो पॉलीसी का एक ज़रूरी हिस्सा है और जिस की पाबंदी न होने की सूरत में बीमा पालिसी ग़ैर-मुअस्सिर हो जाती है
  • किसी मस्नू'आ चीज़ से मुत'अल्लिक़ साने' की तहरीरी ज़मानत मसलन मोटर कार या 'आलात वग़ैरा के बारे में कि एक मुक़र्ररा मी'आद के अंदर माल तब्दील कर दिया जाएगा या मुरम्मत कर दिया जाएगा या ज़रर-याफ़्ता हिस्सा बला क़ीमत तब्दील कर दिया जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

warranty

ضَمانَت

وارَن٘ٹی

کسی فروخت کی ہوئی چیز کے معیار کے حوالے سے دی گئی ضمانت یا اسے ٹھیک کرنے یا بدلنے کی ذمے داری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warranty)

نام

ای-میل

تبصرہ

warranty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone