تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warrantee" کے متعقلہ نتائج

warrantee

جسے پروانہ دیا جاۓ

وَرَتی

براتی

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

وَسَنْتی

(ہندو) وسنت سے متعلق یا منسوب، بسنت کا، بہار کے موسم سے متعلق نیز زرد یا نارنجی رنگ کا

وارَنٹ نِکَلنا

گرفتاری کا وارنٹ جاری ہونا

وارَنٹ نِکالنا

رک : وارنٹ جاری کرنا ۔

وارَنٹ کَٹنا

وارنٹ جاری ہونا

وارَنٹ کاٹنا

وارنٹ جاری کرنا

وارَنٹ رِہائی

رہائی کا حکم نامہ، رہائی کا وارنٹ

وارنٹ بھیجنا

کسی دوسرے افسر کے پاس گرفتاری کا حکم نامہ بھیج دینا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

وارَنٹ نِکَلوانا

وارنٹ جاری کرانا

وارَنٹ کَٹوانا

وارنٹ نکلوانا یا جاری کروانا

وارَنٹ گِرَفتاری

گرفتار کرنے یا پکڑنے کا حکم نامہ، صحیح گرفتاری کا وارنٹ ہے

وارَنٹ قُرقی

جائیداد کی ضبطی کا حکم نامہ ، اسباب قرق کرنے کا وارنٹ ۔

warrantee کے لیے اردو الفاظ

warrantee

wɒrəntˈiː

warrantee کے اردو معانی

اسم

  • (قانون) اختیار پانے والا شخص
  • مکفول
  • وہ شخص جس کے حق میں تصدیق کی جائے
  • جس شخص کو یقین دلایا جائے

warrantee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़ानून) इख़्तियार पाने वाला शख़्स
  • मकफ़ूल
  • वो शख़्स जिसके हक़ में तस्दीक़ की जाए
  • जिस शख़्स को यक़ीन दिलाया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warrantee)

نام

ای-میل

تبصرہ

warrantee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone