تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"warrant" کے متعقلہ نتائج

warrant

بَچانا

warranty

ضَمانَت

وارَنٹ نِکَلنا

گرفتاری کا وارنٹ جاری ہونا

وارَنٹ نِکالنا

رک : وارنٹ جاری کرنا ۔

وارَنٹ کاٹنا

وارنٹ جاری کرنا

وارَنٹ کَٹنا

وارنٹ جاری ہونا

وارنٹ بھیجنا

کسی دوسرے افسر کے پاس گرفتاری کا حکم نامہ بھیج دینا

وارَنٹ رِہائی

رہائی کا حکم نامہ، رہائی کا وارنٹ

وارَنٹ جاری کَرانا

کسی کی گرفتاری کا حکم نامہ بھجوانا

وارَنٹ جاری ہونا

کسی کی گرفتاری کا حکم ہونا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

وارَنٹ جاری کَرنا

(قانون) کسی کی گرفتاری کا حکم جاری کرنا

وارَنٹ نِکَلوانا

وارنٹ جاری کرانا

وارَنٹ کَٹوانا

وارنٹ نکلوانا یا جاری کروانا

وارَنٹ گِرَفتاری

گرفتار کرنے یا پکڑنے کا حکم نامہ، صحیح گرفتاری کا وارنٹ ہے

warrant کے لیے اردو الفاظ

warrant

ˈwɒr.ənt

warrant کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • اختیار نامہ
  • جواز
  • پروانہ
  • وارنٹ جس کی بنا پر قابل اعتبار یا باضابطہ ضمانت دی جائے
  • وثیقہ، وعدہ یا ضمانت
  • کوئی ایسی چیز جو مکمل یقین دہانی کی ضمانت فراہم کرے
  • ضمانت نامہ
  • (قانون) کسی کی طرف سے جاری کردہ پروانہ جو کسی افسر کو گرفتاری، جائیداد کی ضبطی، تلاشی یا فیصلے کے نفاذ کا اختیار عطا کرے
  • ایک تحریر یا دستاویز جو کسی شے کو بطورِ سند، رسید، لائسنس (جواز نامہ) یا ماموریہ کی حیثیت عطا کرے
  • (عسکری) نائب صوبے دار سے کم درجے کے افسران کو حکم تقرر کے اجرا کی دستاویز
  • ایک تحریر جو رقم کی ادائیگی یا وصولی کا جواز مہیا کرے
  • اختیار دینا یا اجازت دینا
  • جواز مہیا کرنے کے لیے یا منظور عطا کرنے کے لیے حکم جاری کرنا
  • قطعی یقین دہانی کرانا، وعدہ کرنا یا ضمانت دینا
  • قابلِ اعتماد، عمدہ معیار اور پائیدار ہونے کی پوری ضمانت دینا، جیسے کسی مصنوعہ چیز یا اوزار وغیرہ کی
  • نقصان کی تلافی یا اسے پورا کر دینے کی ضمانت دینا
  • وثوق سے کہنا یا حتمی طور پر وعدہ کرنا

warrant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • इख़्तियार-नामा
  • जवाज़
  • परवाना
  • वारंट जिसकी बिना पर क़ाबिल-ए-ए'तिबार या बाज़ाब्ता ज़मानत दी जाए
  • वसीक़ा, वा'दा या ज़मानत
  • कोई ऐसी चीज़ जो मुकम्मल यक़ीन-दिहानी की ज़मानत फ़राहम करे
  • ज़मानत-नामा
  • (क़ानून) किसी की तरफ़ से जारी-कर्दा परवाना जो किसी अफ़सर को गिरिफ़्तारी, ज़ाएदाद की ज़ब्ती, तलाशी या फ़ैसले के निफ़ाज़ का इख़्तियार 'अता करे
  • एक तहरीर या दस्तावेज़ जो किसी शय को ब-तौर-ए-सनद, रसीद, लाइसेंस (जवाज़-नामा) या मामूरिया की हैसियत 'अता करे
  • ('अस्करी) नायब सूबे-दार से कम दर्जे के अफ़सरान को हुक्म तक़र्रुर के इजरा की दस्तावेज़
  • एक तहरीर जो रक़म की अदाएगी या वुसूली का जवाज़ मुहय्या करे
  • इख़्तियार देना या इजाज़त देना
  • जवाज़ मुहय्या करने के लिए या मंज़ूर 'अता करने के लिए हुक्म जारी करना
  • क़त'ई यक़ीन-दिहानी कराना, वा'दा करना या ज़मानत देना
  • क़ाबिल-ए-ए'तिमाद, 'उम्दा मे'यार और पाएदार होने की पूरी ज़मानत देना, जैसे किसी मस्नू'आ चीज़ या औज़ार वग़ैरा की
  • नुक़्सान की तलाफ़ी या उसे पूरा कर देने की ज़मानत देना
  • वुसूक़ से कहना या हतमी तौर पर वा'दा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (warrant)

نام

ای-میل

تبصرہ

warrant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone