تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ureal" کے متعقلہ نتائج
ureal کے لیے اردو الفاظ
ureal کے اردو معانی
صفت
- پیشاب سے مُتعلق
- یوریانی
ureal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- पेशाब से मुतालक़
- यूरियानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدْلاع
(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)
oriel
کسی عمارت کی بالعموم اوپرکی منزل پر آگے کو نکلا ہوا چوطرفہ چھجّا جو اکثر ستونون یا دیوار سے نکلی ہوئی کہنیوں پر ٹکا ہوتا ہے ، پیش دریچہ، جھر وکہ ۔.
اَدلا بَدلا کَرنا
تغّیر و تبدّل کرنا، ادلا بدلی کرنا، الٹ پھیر کرنا، ایک چیز دے کر اس کے عوض دوسری چیز لینا
erl-king
(جرمانی صنمیات میں) ایک ڈڑھیل دیو یا بھوت جو بچوں کو ورغلا کر موت کی سر زمین میں لے جاتا ہے۔.
ural-altaic
لسانیات: یورال التائی ، ایک مجوزہ لسانی گروہ جس میں شمالی یورپ اور ایشیا کی فنستانی اگری ،ترکمانی، منگولی اور دوسری الصاقی زبانیں شامل ہیں ۔.
اَدَل پَہْچان
وہ چیز جو بلا تامل پہچانی جاسکے ، وہ امر جس کی شناخت میں کچھ اشتباہ نہ ہو ، نمایاں شناخت رکھنے والی شے.
اَدْلے بَدلے کی شادی
an exchange marriage in which a brother and sister get married to a sister and brother
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ureal)
ureal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔