تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدُول" کے متعقلہ نتائج

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عُدُول کَرنا

نہ ماننا ؛ ترک کرنا ، نافرمانی کرنا .

عُدُول ہونا

روگردانی ہونا، نافرمانی ہونا

عُدُولِ حُکْم

حکم نہ ماننا، نافرمانی، سرکشی، حکم سے انکار

عُدُولِ شِتْوی

(جغرافیہ) موسم سرما میں سورج کا ۲۱ دسمبر کو ٹھیر جانا .

عُدُولِ صَیفی

موسم گرما میں ۲۱ جون کو سورج کا ٹھہر جانا .

عُدُولِ حُکْمی

حکم کے خلاف کرنا، نافرمانی، سرکشی، حکم عدولی، سرتابی

عُدُولی

(تراکیب میں بطور جزوِ دوم مستعمل) جیسے ؛ حکم عدولی).

عُدُولی تَقْوِیم

(ہیئت) تقویم جو وسط گرمائی (۲۱ جون تا ۲۱ جون) یا آکاس بیلی (۲۱ دسمبر تا ۲۱ دسمبر) یعنی وسط سال پر مبنی ہے .

حُکْمِ عُدُول

अवज्ञाकारी, आज्ञापालन न करनेवाला, उद्देड, सरकश, अवज्ञ।

حُکْم عُدُول کَرْنا

نافرمانی کرنا ؛ کہنا نہ ماننا

عَدْل

انصاف، دار گُستری

عَدِیل

نظیر، مانند

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدُول کے معانیدیکھیے

عَدُول

'aduul•'अदूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَدُول کے اردو معانی

صفت

  • بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

Urdu meaning of 'aduul

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa aadil, motbar-o-maqbuul gavaah

English meaning of 'aduul

Adjective

'अदूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सत्यनिष्ठ व्यक्ति, सच्चा पुरुष, सच्चा गवाह, बहुत ज़्यादा आदिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone