تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَور لو" کے متعقلہ نتائج

اَور لو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

چار دن اَور ہَوا کھا لو

تھوڑا عرصہ اور جی لو(کچھ دن اور آزاد رہ لو)

لو اَور سُنو

۔ دیکھو لُو اور تماشا دیکھو۔ ؎ اس جگہ صبا نے لو سنیے بھی کہا ہے۔ ؎

لو اَور سُنِیے

رک : لو اور سنو .

کُچْھ لو اَور کُچھ دو

رک : کچھ دو اور کچھ لو.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَور لو کے معانیدیکھیے

اَور لو

aur loऔर लो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَور لو کے اردو معانی

  • ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے
  • طرفہ تر بات ہے، عجیب بات ہے، مقام حیرت ہے، تماشا ہے

Urdu meaning of aur lo

  • Roman
  • Urdu

  • zaraa merii baat suno, merii baat aur suno, guftagu ke dauraan bolaa jaataa hai
  • tarfaa tar baat hai, ajiib baat hai, muqaam hairat hai, tamaashaa hai

और लो के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा मेरी बात सुनो, मेरी बात सुनो, बातचीत के बीच बोला जाता है
  • यह बहुत अनोखी बात है, अजीब बात है, यह आश्चर्य का स्थान है, तमाशा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَور لو

ذرا میری بات سنو، میری بات اور سنو، گفتگو کے دوران بولا جاتا ہے

چار دن اَور ہَوا کھا لو

تھوڑا عرصہ اور جی لو(کچھ دن اور آزاد رہ لو)

لو اَور سُنو

۔ دیکھو لُو اور تماشا دیکھو۔ ؎ اس جگہ صبا نے لو سنیے بھی کہا ہے۔ ؎

لو اَور سُنِیے

رک : لو اور سنو .

کُچْھ لو اَور کُچھ دو

رک : کچھ دو اور کچھ لو.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَور لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَور لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone