تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدْلاع" کے متعقلہ نتائج

اِدْلاع

(لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

اَدْلا

نلیوں کے اوپرمنڈھا ہوا باریک ریشے کا گوشت

اَدِلَّہ

’ دلیل ‘ (رک) کی جمع.

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

عَدْلِیَّہ

تعدیلی ذرات

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

اُدْھلا

مستی بھرا، جوشیلا .

عَدِیلَہ

عدیل (رک) کی تانیث ، ہم رتبہ ، ہمسر.

عَدْل

انصاف، دار گُستری

عَدْلی

شاہی دور میں محمد بن تغلق کے عہدِ حکومت کا سکّہ جس کی قیمت سب سے زیادہ تھی .

اَعْدَل

بہت زیادہ انصاف کرنے والا، بڑا منصف یا عادل

ہُدَل

(دکن) دلدل ۔

اُدَل

بدمست ، پرشہوت.

اَدَل

بہترین رہنمائی کرنے والا، راستے سے بہت واقف، قائد، سالار

اِتْلاع

سننے یا دیکھنے کے لئے گردن پھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْلاع کے معانیدیکھیے

اِدْلاع

idlaa'•इदला'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

اِدْلاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) زبان کا باہر نکل پڑنا ، (طب) ایک مرض جس میں زبان پھول کر اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ منھ میں نہیں سماتی (اسے ادلاُع اللسان بھی کہتے ہیں)

Urdu meaning of idlaa'

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) zabaan ka baahar nikal pa.Dnaa, (tibb) ek marz jis me.n zabaan phuul kar itnii ba.Dii hojaatii hai ki mu.nh me.n nahii.n samaatii (use adala.ua ullisaan bhii kahte hai.n

इदला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) ज़बान का बाहर निकल पड़ना, (चिकित्सा) एक बीमारी जिसमें ज़बान फूल कर इतनी बड़ी हो जाती है कि मुँह में नहीं समाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدْلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدْلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone