تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"totem" کے متعقلہ نتائج
totem کے لیے اردو الفاظ
totem کے اردو معانی
اسم
- ٹوٹم
- قدیم تہذیبوں کی رو سے مظاہرِ فطرت میں سے کوئی چیز
- علامتِ شخص
totem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टोटम
- क़दीम तहज़ीबों की रो से मज़ाहिर-ए-फ़ित्रत में से कोई चीज़
- अलामत-ए-शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹوٹَم
مظاہرفطرت میں سے کوئی چیز، خصوصاً کوئی جانور یا پودا، جسے شمالی افریقہ کے دیسیوں کے کسی قبیلے نے باہمی تعلق کے اعتقاد کی بنا پر اپنا نشان قرار دیا ہو، ٹوٹم کی شبیہ یا بت
ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس
بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے
تَطْعِیم
(لفظاً) ایک درخت کی ٹہنی کا دوسرے درخت کی ٹہنی سے الجھ جانا ، ایک درخت کی شاخ کا دوسرے درخت کی شاخ میں پیوند لگانا، قلم لگانا.
تَتِمّے تَتِمبے
۔(ہندی میں تتمبے ہے اردو میں تَتمّے ہوگیا) مذکر (عو) جھگڑے۔ بکھیڑے۔ لوازم۔ (مراۃُ العروس) اولاد ہوئی تو یہ فکر ہے کہ بیٹے ہوں بیٹیاں نہ ہوں یا جو ہوں زندہ رہیں۔ یہ خود انسان کی اپنی ہوس کے تتمّے ہیں۔
ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد
بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .
tautomer
کیمیا: وہ مادّہ جس میں دو باہم قابل تبدّل ہم ترکیب جزو متوازن صورت میں موجود ہوں ، حرکی ہم ترکیب ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (totem)
totem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔