تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتْمِیم" کے متعقلہ نتائج

تَتْمِیم

پورا کرنا، تمام کرنا، کمال کو پہنچانا

تُمِیَّم

تعویذ بانْدھنا ، تمیمہ (رک)

تَرْمِیم

تبدل و تغیر، تبدیلی، رستی، مرمت

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تَعْمِیم

عمومیت، عام کرنا، سب کو شامل کرنا، عام ہونا، سب کو شامل کرنا

تَذْمِیم

مذمت، برا ٹھہرانا، برائی کرنا

تَصْمِیم

(ارادے کی) مضبوطی، پختگی، خالص کرنا، مضبوط کرنا، آپ کے ارادے میں تصمیم معلوم ہوئی

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

تِمی

ایک عظیم الحبثہ مچھلی، جو وزن میں بھی بہت بھاری، یعنی سو جنا کی ہوتی ہے

تَمی

رات، شب، اندھیرا، تاریکی

تُمی

رک : تمہیں ، تم ہی.

تَمِیمَہ

تعویذ (جو نظر بد وغیرہ سے رہنے کے لیے گلے میں ڈالا جائے).

تَمِیز

برتری، شان، تہذیب، حفظِ مراتب، لحاظ، عقل، دانش، اچھے برے یا نیک بد کی پہچان کی صلاحیت، فرق کرنے کی صلاحیت، فرق، امتیاز، قاعدہ، اہلیت

تَیَمُّم

طہارت کا قصد کرنا، پانی سے وضو یا غسل کرنے کے بجائے من٘ھ اور ہاتھوں کا پاک مٹی سے مسح کرنا

تَمْیِیز

رک : تمیز

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتْمِیم کے معانیدیکھیے

تَتْمِیم

tatmiim•तत्मीम

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَتْمِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پورا کرنا، تمام کرنا، کمال کو پہنچانا

Urdu meaning of tatmiim

  • Roman
  • Urdu

  • puura karnaa, tamaam karnaa, kamaal ko pahunchaanaa

English meaning of tatmiim

Noun, Feminine

  • completion, accomplishment, consummation, perfection

تَتْمِیم کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتْمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتْمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone