تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُو تُو مَیں مَیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

تُو تُو مَیں مَیں ہونا

have a loud argument, brawl

تُو مَیں

ہر کوئی، ہر ایک، سب (لوگ)، ہر کس و ناکس

تُو تُو مَیں مَیں

زبانی لڑائی جھگڑا، بحث و تکرار، بد زبانی، گالی گلوج، زبان درازی

مَیں مَیں تُو تُو

بحث و تکرار، گالی گلوچ، جھگڑا

تُو تُو مَیں مَیں

brawl, rude talk or argument

تُو کَہاں اَور مَیں کَہاں

تیرا میرا کیا مقابلہ ہے، اگر اعلیٰ سے خطاب ہے تو اپنے آپ کو کم تر اور ادنیٰ سے خطاب ہو تو اپنے آپ کو افضل ظاہر کیا جاتا ہے.

تُو چُھوئی کہ مَیں مُوئی

(بطور طنز) کسی کی مصنوعی نازک مزاجی کے اظہار کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں

تُو چَل مَیں آیا

ایک کے بعد دوسرے کے آنے کا تان٘تا بندھنے اور سلسلہ نہ ٹوٹنے کے موقع پر مستعمل

مَیں کَون تُو کَون

تجھے مجھ سے کیا تعلق، میرا تیرا کوئی واسطہ نہیں

تُو چَل مَیں چَل

رک: تو چل میں آیا؛ سب دوڑ پڑے، ہر کس و ناکس دور و نزدیک والوں کی آمد کے سلسلے کے موقع پر مستعمل.

مَیں بَھلی تُو شاباش

ایک دوسرے کی تعریف

مَیں تَھکی تُو ناخُوش

کوئی مشقت کرے اور دوسرے کو پسند نہ ہو

آج مَیں، کل تُو

آج میری باری ہے تو کل تمہاری، بطورِ تنبیہ موت کی نسبت سے کہتے ہیں کہ وہ ضرور آئے گی یعنی سب کو ایک دن اس دنیا سے جانا ہے

تُو کَون اَور مَیں کَون

(مراد) کوئی کسی کو نہیں پوچھتا ہے، ایک دوسرے سے کوئی واسطہ نہیں.

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

مَیں ڈال ڈال، تُو پات پات

میں تجھ سے کم چالاک نہیں ، مجھ سے بچ کر نہیں جاسکتا ۔

مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

تُو ڈال ڈال تو مَیں پات پات

رک: تم ڈال ڈال تو میں پات پات

مَیں تُجھ پَر اَور تُو مُجھ پَر

بہت زیادہ بھیڑ ہو تو کہتے ہیں ۔

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو

ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

مَیں مَرُوں تیرے لِیے، تُو مَرے وا کے لِیے

بے وفا ہے، میں اس پر جان دیتا ہوں مگر وہ میرے بجائے دوسروں پر توجہ دیتا ہے

دِھی رِی مَیں تُجھ کو کَہُوں بَہُوری تُو کان دَھر

بیٹی کو نصیحت کی جاتی ہے براہ راست بہو سے نہیں کہا جاتا ، کسی کو سُنانے کے لئے دوسروں کو نصیحت کرنے کے موقع پر مستعمل .

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تُو بھی رانی مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پانی

۔(عو) جہاں سب کے سب کام سے جی چُرائیں وہاں یہ مثل بولتی ہیں۔

مَیں بھی رانی تُو بھی رانی، کَون بھرے نَدّی سے پانی

کاہلوں کی نسبت کہتے ہیں

تُو بھی رانی ، مَیں بھی رانی ، کَون بَھرے پَن گَھٹ پَر پانی

جب سب کے سب کسی کام سے جی چرائیں یا اس کام کو اپنے مرتبے سے گرا ہوا خیال کریں تو اس موقع پر خصوصاً عورتیں بولتی ہیں.

یِہ گھوڑا کِس کا جِس کا مَیں نَوکَر، تُو نَوکَر کِس کا جِس کا یہ گھوڑا

ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُو تُو مَیں مَیں ہونا کے معانیدیکھیے

تُو تُو مَیں مَیں ہونا

tuu tuu mai.n mai.n honaaतू तू मैं मैं होना

Urdu meaning of tuu tuu mai.n mai.n honaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of tuu tuu mai.n mai.n honaa

  • have a loud argument, brawl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُو تُو مَیں مَیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُو تُو مَیں مَیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone