تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْعِیم" کے متعقلہ نتائج

تَطْعِیم

(لفظاً) ایک درخت کی ٹہنی کا دوسرے درخت کی ٹہنی سے الجھ جانا ، ایک درخت کی شاخ کا دوسرے درخت کی شاخ میں پیوند لگانا، قلم لگانا.

تَطْمِیع

لالچل دینا، طمع دلانا، لالچ.

تَنْعِیم

ناز و نعمت سے پالنا، ناز برداری

تَتِمَّہ

بقیہ، بچا ہوا، آخری حصہ

تِتَمّا

رک : تتیما.

تَفْہِیم

فہمائش، سمجھانا

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَسْہِیم

حصے بنانا، حصے لگانا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا.

تَتِمَّۂ خَط

postscript of a letter

تَتِمّے تَتِمبے

۔(ہندی میں تتمبے ہے اردو میں تَتمّے ہوگیا) مذکر (عو) جھگڑے۔ بکھیڑے۔ لوازم۔ (مراۃُ العروس) اولاد ہوئی تو یہ فکر ہے کہ بیٹے ہوں بیٹیاں نہ ہوں یا جو ہوں زندہ رہیں۔ یہ خود انسان کی اپنی ہوس کے تتمّے ہیں۔

تَتِمَّۂ وَصِیَّت نامَہ

supplement to a will

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تایا جانا

گرم کیا جانا، پگھلایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْعِیم کے معانیدیکھیے

تَطْعِیم

tat'iim•तत'ईम

وزن : 221

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تَطْعِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) ایک درخت کی ٹہنی کا دوسرے درخت کی ٹہنی سے الجھ جانا ، ایک درخت کی شاخ کا دوسرے درخت کی شاخ میں پیوند لگانا، قلم لگانا.
  • (طب) ٹیکا لگانا ، انجکشن دینا.
  • (طب) کسی چوڑے زخم پر جبکہ انْگور آچکے ہوں اور صرف جلد آنی باقی ہو جلدی پیوند لگانا.

Urdu meaning of tat'iim

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) ek daraKht kii Tahnii ka duusre daraKht kii Tahnii se ulajh jaana, ek daraKht kii shaaKh ka duusre daraKht kii shaaKh me.n paivand lagaanaa, qalam lagaanaa
  • (tibb) Tiika lagaanaa, injaikshan denaa
  • (tibb) kisii chau.De zaKham par jabki an॒gor aachuke huu.n aur sirf jalad aanii baaqii ho jaldii paivand lagaanaa

English meaning of tat'iim

Noun, Feminine

  • grafting, vaccination

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْعِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْعِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone