تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"thickness" کے متعقلہ نتائج

thickness

دَل

ٹِھکانے

ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِھکْنا

ٹھٹھکنا، ٹھہرنا، رکنا، اڑنا، ٹکنا

ٹھکانے کا

۱. مناسب ، موزوں ، ٹھیک ، بر محل ، کام کا.

ٹِھکانے کی

ٹھکانے کا (رک) کی تانیث.

ٹِھکانے رَہْنا

remain stationary, dwell in one place

ٹِھکانے ہونا

(دل، ہوش و حواس وغیرہ) بجا ہونا، برقرار ہونا، اپنی جگہ پر قائم ہونا، پُر سکون ہونا

ٹِھکانے لَگْنا

مدعا حاصل ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیابی حاصل ہونا

سَب ٹِھکانے

ہرجگہ، سب جگہ

مٹی ٹھکانے لگ جانا

اچھی طرح تجہیز و تکفین ہونا، کریا کرم ہونا

ٹِھکانے بَھرْنا

سقوں کا اپنی آسامیوں میں پانی پہن٘چانا

ٹِھکانے لَگانا

مطمئن کرنا، تسلی دینا

ٹِھکانے نَہ رَہنْا

قائم نہ رہنا، برقرار نہ رہنا (ہوش عقل وغیرہ)

ٹِھکانےکی بات

معقول بات ، ٹھیک بات.

ٹِھکانے سے لَگْنا

مناسب جگہ یا مناسب موقع پر پہن٘چ جانا

thickness کے لیے اردو الفاظ

thickness

ˈθɪk.nəs

thickness کے اردو معانی

  • موٹائی
  • کثافت
  • بازت
  • موٹا یا گاڑھا پن
  • کسی ٹھوس شے کی ابعاد ثلاثہ میں سے تیسرا اور عام طور پر سب سے چھوٹا بُعد، طول اور عرض سے ممیز
  • کسی چیز کا دبیز یا موٹا حصہ
  • تہ، تاؤ یا پرت، جیسے کپڑے یا کاغذ کی

thickness के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मोटाई
  • कसाफ़त
  • बाज़त
  • मोटा या गाढ़ा पन
  • किसी ठोस शैय की अबआद-ए-सलासा में से तीसरा और आम तौर पर सब से छोटा बुअद, तूल और अर्ज़ से मुमय्यज़
  • किसी चीज़ का दुबैज़ या मोटा हिस्सा
  • ता, ताऊ या परत, जैसे कपड़े या काग़ज़ की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (thickness)

نام

ای-میل

تبصرہ

thickness

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone