تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکْنا

ٹھٹھکنا، ٹھہرنا، رکنا، اڑنا، ٹکنا

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹُھکْنا

گڑنا، اندر گھسنا

جی ٹُھکْنا

کسی کام پر دل سے آمادہ ہونا،دل جمعی ہونا ،اطمینان ہونا.

دِل ٹُھکْنا

یقین کامل ہونا، پورا اطمینان ہونا، دل جمعی ہونا، خاطر تسلّی ہونا

چھاتی ٹُھکْنا

اطمینان اور اعتماد ہونا ، یقین ہونا ، بھروسا ہونا ؛ تسلی حاصل ہونا .

طَبْلَہ ٹُھکْنا

طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.

کِیل ٹُھکْنا

کیل ٹھونکنا (رک) کا لازم ، کیل لگنا .

طَبَل ٹُھکْنا

رک : طبل بجنا ، نقّارہ بجنا.

کاٹھ میں ٹُھکْنا

کاٹھ میں ٹھوکنا (رک) کا لازم ، پکڑا جانا ، قید ہونا .

مِیخ ٹُھکْنا

کیل گڑنا ، کیل ٹھوکی جانا ۔

طَبِیعَت ٹُھکنا

دل کو قرار ہونا

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

ٹاکْنا

ٹان٘کنا، منسلک کرنا، نتھی کرنا

ٹَکْھنا

ٹخنہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھکْنا

Thiknaa•ठिकना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ٹھٹھکنا، ٹھہرنا، رکنا، اڑنا، ٹکنا

Urdu meaning of Thiknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ThiThaknaa, Thaharnaa, ruknaa, u.Dnaa, Tiknaa

ठिकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = टिकना।
  • किसी स्थान पर जमकर बैठना। (दलाल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone