تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانے" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانے

ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِھکانے کی

ٹھکانے کا (رک) کی تانیث.

ٹِھکانے رَہْنا

remain stationary, dwell in one place

ٹِھکانے ہونا

(دل، ہوش و حواس وغیرہ) بجا ہونا، برقرار ہونا، اپنی جگہ پر قائم ہونا، پُر سکون ہونا

ٹِھکانے لَگْنا

مدعا حاصل ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیابی حاصل ہونا

ٹِھکانے بَھرْنا

سقوں کا اپنی آسامیوں میں پانی پہن٘چانا

ٹِھکانے لَگانا

مطمئن کرنا، تسلی دینا

ٹِھکانے نَہ رَہنْا

قائم نہ رہنا، برقرار نہ رہنا (ہوش عقل وغیرہ)

ٹِھکانے سے لَگْنا

مناسب جگہ یا مناسب موقع پر پہن٘چ جانا

ٹِھکانے دار

وہ کمیرا جو خدمت گزاری کی موروثی یا مستقل جگہ رکھتا ہو ، کمین

ٹِھکانے کا آدْمی

بھلا مانس، معقول آدمی، کام کا یا ڈھن٘گ کا آدمی، شریف آدمی، مہذب آدمی

ٹِھکانے کا آدمی

۔صفت۔ بھلا مانس۔ ؎

ٹِھکانے کی آواز

۔ٹھیک ٹھیک سُروں پر پہنچنے والی آواز جو بہک کر کہیں سے کہیں نہ ہو رہے۔

ٹِھکانے کی آواز

(گانے والے کی) آواز جو ساز کے ٹھیک سروں میں مل جائے ، معقول اور مناسب آواز

ٹِھکانے سے بَیْٹھنا

دائمی جگہ پر رہنا، مکان میں ہمیشہ کے لیے رہائش رکھنا، آرام سے بیٹھنا، سکون میسر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانے کے معانیدیکھیے

ٹِھکانے

Thikaane•ठिकाने

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکانے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of Thikaane

  • Roman
  • Urdu

  • Thikaana kii muGiirah haalat ya jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of Thikaane

Noun, Masculine

  • fixed abode, destination, proper

ٹِھکانے کے مرکب الفاظ

ٹِھکانے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone