تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانے رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانے رَہْنا

remain stationary, dwell in one place

دِل ٹِھکانے رَہْنا

تسکین ہونا، قرار ہونا، مطمئن ہونا

حَواس ٹِھکانے رَہْنا

طبیعت کا انتشار یا پریشانی دور ہو جانا، سکون ملنا، ہوش قائم رہنا

ہوش ٹھکانے رہنا

عقل و حواس درست رہنا

عَقْل ٹِھکانے نَہ رَہْنا

ہوش بجا نہ رہنا، سمجھ جاتی رہنا

ٹِھکانے نَہ رَہنْا

قائم نہ رہنا، برقرار نہ رہنا (ہوش عقل وغیرہ)

ہوش ٹِھکانے نَہ رَہنا

عقل و حواس گم ہوجانا ۔

ٹِھکانا نَہِیں رَہْنا

حد باقی نہ رہنا ، بے حد و حساب ہونا.

مُنہ دِکھانے کا ٹِھکانا نَہ رَہنا

انتہائی ندامت اور شرمندگی ہونا ۔

ٹِھکانا نَہ رہنا

ٹِھکانا نَہیں رہنا

حد باقی نہ رہنا، بے حد و حساب ہونا

ہوش ٹِھکانے رَکھنا

عقل و حواس کو قابو میں رکھنا ۔

عَقْل ٹِھکانے رَکْھنا

عقل بجا رکھنا، ہوش بجا رکھنا

اسی راہ چل تو جو گرو تجھے بتائے، جو ودیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

اسی راہ پر تو چال تجھے گرو بتائے، جو بدیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانے رَہْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھکانے رَہْنا

Thikaane rahnaa•ठिकाने रहना

English meaning of Thikaane rahnaa

  • remain stationary, dwell in one place

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانے رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانے رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone