تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھکانے لَگْنا

مدعا حاصل ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیابی حاصل ہونا

دِل ٹِھکانے لَگْنا

دل ٹھہرنا، دل کا قرار پانا، اطمینان ہونا، تقویت ہونا، تسلّی ہونا، یکسوئی خاطر ہونا

خاک ٹِھکانے لَگْنا

مرجانا ، انتقال کرجانا .

مِٹّی ٹِھکانے لَگْنا

میت کا دفن کر دیا جانا ، اچھی طرح کفن دفن ہونا ، مٹی سوارت ہونا ، تجہیز و تکفین اور درود و فاتحہ ہونا ، اطمینان کے ساتھ مرنا ، میت کا خواہش یا اطمینان کی جگہ پہنچنا ۔

مِحْنَت ٹِھکانے لَگْنا

کوشش کا پھل یا صلہ ملنا، کسی کام میں کوشش کرکے کامیاب ہونا

پانچوں حَواس ٹِھکانے لَگْنا

۔بدحواس ہوجانا

جی ٹِھکانے لَگنا

تسلی ہونا، حواس بجا ہونا، اطمینان ہونا.

ہوش ٹِھکانے لَگنا

رک : ہوش ٹھکانے آنا ۔

ٹِھکانا لَگْنا

پتا لگنا، سراغ ملنا

ٹِھکانے سے لَگْنا

مناسب جگہ یا مناسب موقع پر پہن٘چ جانا

ٹِھکانے لَگانا

مطمئن کرنا، تسلی دینا

مِٹّی ٹِھکانے سے لَگنا

رک : مٹی ٹھکانے لگنا ۔

ٹِھکانا لَگانا

پتا لگانا، سراغ لگانا

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ لَگْنا

بے تُکی بات کہنا، بے سروپا کام کرنا

ٹِھکانے سے لَگانا

کام تمام کرنا، مار ڈالنا، (مجازاً) دفن کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانے لَگْنا کے معانیدیکھیے

ٹِھکانے لَگْنا

Thikaane lagnaa•ठिकाने लगना

محاورہ

مادہ: ٹِھکانے

  • Roman
  • Urdu

ٹِھکانے لَگْنا کے اردو معانی

  • مدعا حاصل ہونا، مراد کو پہنچنا، کامیابی حاصل ہونا
  • رائیگاں نہ ہونا، ضائع نہ ہونا، کام آنا
  • ختم ہونا
  • کسی چیز کا رائیگاں نہ ہونا اور کہیں پہنچ کر کسی کام آنا

Urdu meaning of Thikaane lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mudda haasil honaa, muraad ko pahunchnaa, kaamyaabii haasil honaa
  • raaygaa.n na honaa, zaa.e na honaa, kaam aanaa
  • Khatm honaa
  • kisii chiiz ka raaygaa.n na honaa aur kahii.n pahunch kar kaam aanaa

English meaning of Thikaane lagnaa

  • (of labour or hard work) bear fruit, succeed
  • be disposed of
  • be killed
  • be married
  • be squandered

ठिकाने लगना के हिंदी अर्थ

  • उद्देश्य प्राप्त होना, इच्छा पूरी होना, सफलता प्राप्त होना
  • व्यर्थ न होना, काम आना
  • समाप्त होना
  • किसी वस्तु का व्यर्थ न होना और कहीं पहुँच कर किसी काम आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone