تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"theater" کے متعقلہ نتائج
theater کے لیے اردو الفاظ
theater کے اردو معانی
اسم
- نمائش گاہ
- تماشا گاہ
- ناچ گھر
- سوانگ گھر
- میدان
- کھیت
- اکھاڑا
- دنگل
- مدرسہٴ طبعی میں تشریح دیکھنے کا ایک کمرہ
- فن تمثیل
- ناٹک کا فن
theater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नुमाइश गाह
- तमाशा गाह
- नाच घर
- स्वांग घर
- मैदान
- खेत
- उखाड़ा
- दंगल
- मदरसा-ए-तिब्बी में तशरीह देखने का एक कमरा
- फ़न तमसील
- नाटक का फ़न
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹھاٹَر
کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ
تھوتَر
رک : تھونْترا ، کند ، جس کی دھار کاٹ نہ کرے ، کھنڈا ، بھترا ، متھرا ، کوٹا ہوا ، ملا دلا ، گھسا ہوا ، پرانا ؛ بلا دندان ، بے دانت ، کھوکھلا ، اندر سے کھایا ہوا ، گھن لگا ہوا.
ٹَھٹیرے مارْنا
جاہل عورتوں کا خیال ہے کہ من٘گل کے دن ٹھٹیرے (جوار یا باجرے کی چھڑی) کی مار سے آدمی دبلا ہو جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (theater)
theater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔