تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹَر" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹَر

کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ

ٹھاٹَر بَنْدی

روشنی کی ٹٹیاں بان٘دھنے یا بنانے کا عمل.

ٹھاٹَر کھول نِکَھٹُّو آیا

دروازہ کھول نکھٹو آیا، کاہل اور سست خاوند پر طنز ہے

ٹھاٹَھر

(ملاح) ندی میں وہ جگہ، جہاں بہت زیادہ گہرائی کے سبب بان٘س یا لگّی نہ لگے

ٹاٹَر

ٹٹر، ٹٹی

ٹِھٹَر

ٹھن٘ڈ ، کپکپی

ٹَھَہر

رک : ٹھہراؤ

ٹِھٹَھر

سردی سے کپکپانے یا اکڑ جانے کی کیفیت، این٘ٹھن، سکڑن

ٹھادَر

جھگڑا، ٹنٹا، مٹھ بھیڑ

ٹَھٹَّھر

ٹٹی ، جعفری ، بان٘س کی کھپچیوں کا بنا ہوا جال

ٹِھٹْھرا

سردی کا مارا ، ٹھنڈ لگا ہوا

ٹَھٹْھری

بان٘س کا ڈھان٘چا، بان٘س کا چوکھٹا، ارتھی، جنازہ

ٹاٹْری

ایک قسم کی ترشی یا ایسڈ جو انْگور کے رس میں پوٹاش کے نمک کے طور پر بڑی بڑی سفید اور شفاف قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے پانی میں حل ہوجاتا ہے دواؤں میں استعمال ہوتا ہے مسکّن اور فرحت افزا مشروبوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے پانی کو صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں جس سے گاد تہ نشیں ہوجاتی ہے

ٹَھٹْری

پاڑ پر معماروں کے بیٹھنے کا بان٘سوں کا بنا ہوا ٹھپا جو آٹھ دس بان٘س برابر برابر پشتی وانوں سے بان٘دھ کر تیار کرتے ہیں ، چالی

ٹھیٹْری

رک : ٹٹیری .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹَر کے معانیدیکھیے

ٹھاٹَر

ThaaTar•ठाटर

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ و ابرک کے بنے ہوئے آرایشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، جعفری، ٹٹی کا دروازہ
  • کبوتروں اور لڑائی کے مرغوں کے رہنے کا جال یا پنجرہ، کابک، کبوتر خانہ، چڑیا خانہ
  • روشنی کرنے کی ٹٹی جو کسی خوشی یا تقریب یا دیوالی وغیرہ کے موقع پر بنائی جاتی ہے
  • (مجازاً) ہڈیوں کا ڈھانچا، پنجر

Urdu meaning of ThaaTar

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz-o-abrak ke bane hu.e aaraa.eshii phuul buuTe jamaane kii baans kii khapachchiyo.n kii banii hu.ii TaTTii, Dhaanach, jaapharii, TaTTii ka darvaaza
  • kabuutro.n aur la.Daa.ii ke murgo.n ke rahne ka jaal ya pinjraa, kaabuk, kabuutarKhaanaa, chi.DiyaaKhaanaa
  • roshnii karne kii TaTTii jo kisii Khushii ya taqriib ya diivaalii vaGaira ke mauqaa par banaa.ii jaatii hai
  • (majaazan) haDiiyo.n ka Dhaanchaa, pinjar

English meaning of ThaaTar

Noun, Masculine

  • lattice, framework for illumination
  • dovecote, pigeon-house
  • bier
  • (metaphorically) skeleton

ठाटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone