تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھئیٹر" کے متعقلہ نتائج

تھئیٹر

ڈرامہ، کھیل، سنیما یا نوٹنکی یا ان کے دکھائے جانے کی جگہ

تھاٹَر

رک : ٹھاٹر ، ٹھانٹر.

اَیمْپی تھیٹَر

گول دائرے میں بنا ہوا مسقف ہا ل جس میں حاضرین کے بیٹھنے کے لئے بشکل دائرہ زینہ بزینہ نشست کی جگہیں بنی ہوتی ہیں (بیشتر تقریر ، ڈرامے ، سینما اور کھیل وغیرہ کے لئے)؛اکھاڑ منڈوا.

تَھئی

تہ بہ تہ رکھا ہوا ڈھیر، گڈی، مُٹّھا، تلے اوپر رکھی ہوئی روٹیاں یا پان وغیرہ، بوریوں کا چٹا

تَغْئِیر

رک : تغییر.

تا تَھئی

وہ کلمہ جو رقاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور پتھیلی (تالی) سے ادا کرتے ہیں یہ مختلف روپ میں بھی ادا کیا جاتا ہے

تھیر

قائم ، مضبوط ، مستحکم.

تِھیکَر

گانْو کا پہرہ دینے کا فرض.

تھیٹ

شروع کا ، اصلی ، خاص.

تائِیسَر

رک : تائیسرا

تاتا تَھئی

۔مونث۔ کلمہ جس کو رقّاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور ہتھیلی سے ادا کرتے ہیں۔

تھئی تھئی

موسیقی: طبلے کی تھاپ کی آواز، تال، سم، تالی، ناچ گانا، ناچنے میں گت کی آواز، تھاپ کی آواز

تَھئی کی تَھئی

ڈھیر ساری، ڈھیری کی ڈھیری، چٹے کا چٹا

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

تَھئی تَھئی ناچ ہونا

۔(دہلی) ناچ رنگ ہونا۔ لکھنؤ میں اس جگہ ’’چھماچھم ناچ ہونا‘‘ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تھئیٹر کے معانیدیکھیے

تھئیٹر

theater•थिएटर

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

تھئیٹر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈرامہ، کھیل، سنیما یا نوٹنکی یا ان کے دکھائے جانے کی جگہ

شعر

Urdu meaning of theater

  • Roman
  • Urdu

  • Draamaa, khel, sinemaa ya nauTankii ya un ke dikhaa.e jaane kii jagah

English meaning of theater

Noun, Masculine

  • theatre

थिएटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाटक का अभिनय।
  • रंगभूमि। नाट्यशाला। रंगशाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھئیٹر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھئیٹر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone