تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teen" کے متعقلہ نتائج
teen کے لیے اردو الفاظ
teen کے اردو معانی
- دَرْد
- غَم
- غُصَّہ
- تَکْلِیف
teen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दर्द
- ग़म
- ग़ुस्सा
- तकलीफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
teeny-bopper
بول چال: بیس سے کم سال کا نوجوان فرد خصوصاً لڑکی جو نئے فیشن کے کپڑوں اور مقبول عام گانوں کی شوقین ہو ۔.
تِین میں، نَہ تیرَہ میں
۔اس شخص کی نسبت بولتےہیں جس کی کہیں پوچھ گچھ، عزّت نہ ہو۔ مثال کے لیے دیکھو تین تیرہ۔
تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی
جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے
تین ٹانگ کی گھوڑی نو من کی لادنی
طاقت سے زیادہ کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں، کسی نا اہل کو کوئی بڑا کام سونپ دینا
تِین ہَیں ساہ کسان کے، جانڈ، جال اور کَیر
قحط کے زمانے میں کسان کو جنڈ، جال اور کیر کے درختوں پر گزارا کرنا پڑتا ہے
تِین تَفْرِقَہ
۔(صحیح ’تَفْرِقَہ‘ بالفتح وکسر سوم ہے۔ عورتوں کی زبانوں پر ’تَفَرقہ‘ بفتح اوّل ودوم ہے)۔ صفت۔(عو) پریشان۔ تتر بتر۔ بیگم صاحب کی قدموں کی برکت سے مکتب خالی ہوا، سب لڑلیاں تین تفرقہ ہوگئیں۔
تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں
مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (teen)
teen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔