تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَئِیْں" کے متعقلہ نتائج

تَئِیْں

(اپنی یا کسی کی) ذات کو، کو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَئِیْں کے معانیدیکھیے

تَئِیْں

ta.ii.nतईं

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَئِیْں کے اردو معانی

حرف جار

  • (اپنی یا کسی کی) ذات کو، کو
  • واسطے، لیے
  • تک، تلک
  • ہر، سے، میں، برابر

شعر

Urdu meaning of ta.ii.n

  • Roman
  • Urdu

  • (apnii ya kisii kii) zaat ko, ko
  • vaaste, li.e
  • tak, tilak
  • har, se, men, baraabar

English meaning of ta.ii.n

Preposition

  • at
  • to, up to
  • regarding, about

तईं के हिंदी अर्थ

पूर्वसर्ग

  • को, लिए

تَئِیْں سے متعلق دلچسپ معلومات

تئیں آج کل ’’تئیں ‘‘ کاچلن دوبارہ ہورہا ہے۔ پچھلے لوگوں نے اسے متروک قرار دیا تھا، لیکن کسی لفظ کو متروک قراردینا کسی کے اختیار میں نہیں۔ بولنے والے خود فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا لکھیں بولیں گے اور کیا نہیں۔ ’’تئیں‘‘ کا دوبارہ چلن میں آجانا اس کا ثبوت ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَئِیْں

(اپنی یا کسی کی) ذات کو، کو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَئِیْں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَئِیْں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone