تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tarsus" کے متعقلہ نتائج
tarsus کے لیے اردو الفاظ
tarsus کے اردو معانی
اسم
- (الف) تشریح الاعضا: پیر کے با لا ئی حصّے اور ٹخنے کی ہڈیاں (ب) حیوانیات : پرندے کی ٹانگ کی ہڈی۔.
- حیوانیات: حشرات میں عموماً پیر کا پانچواں جوڑ جن کے سرے پر ناخن ہوتا ہے ۔.
- تشریح الاعضا: آنکھ کے پپوٹے کی نسیج ۔.
tarsus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) तशरीह उल-आज़ा: पैर के बाला ई हिस्से और टख़ने की हड्डियां (ब) हैव इनयात : परिंदे की टांग की हड्डी।
- हैव इनयात: हशरात में उमूमन पैर का पांचवां जोड़ जिन के सिरे पर नाख़ुन होता है ।
- तशरीह उल-आज़ा: आँख के पपोटे की नसीज ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tarsus
(الف) تشریح الاعضا: پیر کے با لا ئی حصّے اور ٹخنے کی ہڈیاں (ب) حیوانیات : پرندے کی ٹانگ کی ہڈی۔.
تَرَشُّح
تھوڑی بارش، بوندا باندی،ننھی ننھی پھوار، پھوار، تقاطر، جیسے: ترشح ہورہا ہے تھوڑا اور ٹھہر جاؤ (لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث)
تَرْصِیص
مضبوطی، استوری، ٹھیک کرنا، ران٘گ کے ساتھ کسی چیز کو جوڑنا اور بند کرنا، ٹان٘کا لگانے کا عمل
طُرْثُوث
ایک روئیدگی جو انگلی کے برابر موٹی مگر طول میں اس سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ سرخ و سفید ہوتا ہے ، چنوں کے کھیت یا کسی درخت کے سایے میں اُگتی ہے ، اسکے طبّی فوائد یہ ہیں کہ دستوں کو بند کرتی ہے ، سوزشِ خون کو نافع ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tarsus)
tarsus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔