تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْصِیص" کے متعقلہ نتائج

تَرْصِیص

مضبوطی، استوری، ٹھیک کرنا، ران٘گ کے ساتھ کسی چیز کو جوڑنا اور بند کرنا، ٹان٘کا لگانے کا عمل

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَخْصِیص

خصوصیت، خاص کرنا‏، مخصوص کرنا یا ہونا

تَرْقِیص

(تجوید) آواز کو نچانا یعنی کبھی بلند کرنا اور کبھی نیچی کرنا، یہ تلاوت کے عیوب میں سے ایک عیب ہے

تَرْصِید

ستاروں کی رصد بندی، ستاروں کا دوربینی مشاہدہ

تَرْصِیف

لوگوں کا باہم صف میں پا س پا س کھڑا ہونا، تر تیب کے سا تھ ملانا

تَرْخِیص

رخصت، اجازت

تَجْصیص

گچ کرنا، عمارت کو چونے سے پختہ کرنا

تَنصِیص

حتمی صراحت ، قطعی قرار دینا

طَرْسُوس

رک : طرثوث.

طُرْثُوث

ایک روئیدگی جو انگلی کے برابر موٹی مگر طول میں اس سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ سرخ و سفید ہوتا ہے ، چنوں کے کھیت یا کسی درخت کے سایے میں اُگتی ہے ، اسکے طبّی فوائد یہ ہیں کہ دستوں کو بند کرتی ہے ، سوزشِ خون کو نافع ہے .

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تَخْصِیص کَرنا

specialize, specify, reserve for oneself, particularize

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْصِیص کے معانیدیکھیے

تَرْصِیص

tarsiis•तर्सीस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَصَصَ

  • Roman
  • Urdu

تَرْصِیص کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مضبوطی، استوری، ٹھیک کرنا، ران٘گ کے ساتھ کسی چیز کو جوڑنا اور بند کرنا، ٹان٘کا لگانے کا عمل

Urdu meaning of tarsiis

  • Roman
  • Urdu

  • mazbuutii, astorii, Thiik karnaa, raang ke saath kisii chiiz ko jo.Dnaa aur band karnaa, Taankaa lagaane ka amal

English meaning of tarsiis

Noun, Feminine

  • strength, stability

तर्सीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मज़बूती, ठीक करना, राँग के साथ किसी चीज़ को जोड़ना और बंद करना, टाँका लगाने की प्रक्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْصِیص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْصِیص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone