تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَسُّل" کے متعقلہ نتائج

تَرَسُّل

(لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.

خَطِ تَر٘سَل

رک خطِ تعلیق. ؛خط تعلیق

تَرْسِیل

روا نہ کرنا، بھیجنا، خط بھیجنا، روانگی، ارسال، ابلاغ

تِرْسُول

(ہندو) ایک طرح کا آلۂ حرب جس کے سر پر تین نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں یہ مہا دیوجی کا ہتھیار اور نشان ہے

تَرْسو

ڈرپوک، بزدل، بودا، کم ظرف.

تَرْسا

نصرانی، آتش پرست، کافر.

تَرَس

رحم، خوف خدا

تَوَسُّل

وسیلہ، واسطہ، سہارا، ذریعہ

تَرَسُّب

تہ نشیں ہو جانا، پانی کی تہ میں چلا جانا.

تَنَسُّل

اولاد پیدا کرنا، شجرۂ نسب، نسب نامہ، کرسی نامہ، سلسلۂ خاندان، نسل بڑھانا

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

تَرَجُّل

پیدل سفر کرنا

تَرَحُّل

رخصت ہونا، سفر کرنا، ہجرت کرنا

تَغَسُّل

غسل کرنا، نہانا.

تَرَہُّل

عضو کی نرمی ؛ گوشت کا ڈھیلا پن ، سستی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَسُّل کے معانیدیکھیے

تَرَسُّل

tarassul•तरस्सुल

  • Roman
  • Urdu

تَرَسُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کوئی کام یا بات نرمی سے کرنا، احتیاط سے لکھنا؛ بچوں کے لکھنے کے لیے بیاض یا کاپی، بیاض، کاپی، رسالہ؛ (مجازاً) طولانی مکتوب، دفتر کا دفتر.
  • آہستگی آرام سے یا سوچ بچار کر کام کرنا ؛ آہستہ آہستہ پڑھنا ، آرام سے اور صاف طور پر پڑھنا
  • خط و کتابت یا رسل و رسائل، پہنچانے کا عمل، بھیجنے کا عمل.

Urdu meaning of tarassul

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) ko.ii kaam ya baat narmii se karnaa, ehtiyaat se likhnaa; bachcho.n ke likhne ke li.e byaaz ya kaapii, byaaz, kaapii, risaalaa; (majaazan) tuulaanii maktuub, daftar ka daftar
  • aahistagii aaraam se ya soch bichaar kar kaam karnaa ; aahista aahista pa.Dhnaa, aaraam se aur saaf taur par pa.Dhnaa
  • Khat-o-kitaabat ya rasul-o-rasaa.il, pahunchaane ka amal, bhejne ka amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَسُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَسُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone