تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَدَثُّر" کے متعقلہ نتائج

تَدَثُّر

اپنے آپ کو کپڑے یا چغے میں لپیٹنا

تَدَوُّر

دوری ہونا، گولائی، دائرہ نما، گھومدار

تَکَثُّر

افراط، کثرت، زیادہ ہونا، بہت سے حصے ہونا

تَدَہُّر

دہریت، بے دینی، خدا سے انکار کا مذہب

تَأثُّر

اثر، اثر پزیری کی کیفیت

تَدَبُّر

سوچنا، غور کرنا، عاقبت اندیشی، مآل کار پر غور کرنا، تدبیر کرنا، سوجھ بوجھ، غور و فکر، اندیشہ و تدبیر، دور اندیشی، کام کے انجام پر غور کرنا

تِدَھر

وہاں، اس جانب، ادھر

تَدْمَر

تدمَر ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ پتھر مغرب میں دریا کنارے پیدا ہوتا ہے اور سفید رنگ ہوتا ہے

تَصَوُّر

ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال

تَسَوُّر

دیوار پر چڑھنا

غَور و تَدَبُّر

careful thought

وَحدَتِ تَاَثُّر

(ادب) وہ وحدت جو کسی ادب پارے میں قاری یا ناظر کے ذہن پر صرف ایک تاثر چھوڑے تاکہ اس میں شدت اور گہرائی ہو ، کسی ادبی تخلیق کا قلب و ذہن پر یکساں اثر (نیز رک : وحدت ، معنی نمبر ۳)۔

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَحَیُّر

حیرت، تعجب، اچن٘بھا

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَدَثُّر کے معانیدیکھیے

تَدَثُّر

tadassur•तदस्सुर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَدَثُّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے آپ کو کپڑے یا چغے میں لپیٹنا
  • مادہ پر چڑھنا
  • گھوڑے کی پیٹھ پر چڑھنا

Urdu meaning of tadassur

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko kap.De ya chugge me.n lapeTnaa
  • maadda par cha.Dhnaa
  • gho.De kii piiTh par cha.Dhnaa

तदस्सुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने आपको कपड़े में लपेटना
  • मादा पर चढ़ना
  • घोड़े की पीठ पर चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَدَثُّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَدَثُّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone