تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tandoor" کے متعقلہ نتائج
tandoor کے لیے اردو الفاظ
tandoor کے اردو معانی
اسم
- تندور یا تنّور جو پاکستان اور ہندوستان میں عام ہیں۔.
tandoor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तंदूर या तंवर जो पाकिस्तान और हिंदूस्तान में आम हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَندُور کا پُھٹانا
(پھٹانا ، وہ آواز جو مکی کے دانے تندور میں ڈالنے کے بعد پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے) کھیل، کھلا ہوا دانہ
تَن٘دُوری چُولھا
ایسا چولھا جس کے بیچ میں آگ اور اس کے چاروں طرف کھانا پکانے کے لیے موکھے بنے ہوئے ہوں جن میں آگ کی لپیٹ مساوی طور پر پہن٘چتی ہو
تانڈ دِیو
یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہا دیوجی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا ، رک : تانڈ .
بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی
اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .
پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی
بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tandoor)
tandoor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔