تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tendril" کے متعقلہ نتائج

tendril

بیلوں کی ڈوری یا سوت جس کے ذریعے وہ درختوں وغیرہ پر چڑھتی اور لپٹتی ہیں ۔.

تَنْدْرالُو

تھکا ہوا ؛ بوجھل ؛ خواب آلودہ نین٘د کے مارے پریشان ؛ سست ، کاہل

ٹَنْڈَیل

(کشتی بانی) کشتی بان ، خلاصیوں یا قلیوں کا چودھری ، ناخدا.

ٹَینڈَل

ہندوستانی ملاحوں کا جمع دار.

تَنْدْری

رک : تندرا

تُنْدِل

بڑے پیٹ والا، تون٘د والا، موٹا، فربہ

tenderly

نَرمی

tenderloin

(الف) گائے وغیرہ کے پٹھے کا نرم گوشت (ب) امریکا: ران کے نرم حصّے کا گوشت۔.

tenurial

زمین کے پٹّے کی بابت ۔.

tendron

انکھوا

tendril کے لیے اردو الفاظ

tendril

ˈten.drəl

tendril کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) بیل ڈورا
  • عطفہ
  • بیل کی شاخوں سے نکلے ہوئے بے برگ ریشے یا اس کی ہوائی جڑیں جن کے سہارے وہ دوسرے درخت پر چڑھ جاتا ہے
  • جفتہ
  • بیل سوت
  • اس طرح کی کوئی شے جیسے گھونگریالے یا لچھے دار بال
  • علج

tendril के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) बैल डोरा
  • इतफ़ा
  • बैल की शाख़ों से निकले हुए बे बर्ग रेशे या उस की हवाई जड़ें जिन के सहारे वो दूसरे दरख़्त पर चढ़ जाता है
  • जुफ़्ता
  • बैल स्वत
  • इस तरह की कोई शैय जैसे घो नगर या ले या लच्छेदार बाल
  • इलज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tendril)

نام

ای-میل

تبصرہ

tendril

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone