تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tender" کے متعقلہ نتائج

tender

پیش

ٹِینڈَر

ڈول جو ڈھین٘کلی کے ساتھ لگاتے ہیں ، رہٹ میں لگی ہوئی ہنڈیا.

tinder

شے آتش گیر

tindery

جلد آگ پکڑنے والا

tender-eyed

مترحم نظریں یا حیا دار آنکھیں رکھنے والا۔.

tender-hearted

ہَمدَرد

tender-heartedness

نرم دلی

tenderly

نَرمی

ٹَنڈیرا

گھر کا کاٹھ کباڑ ، ساز و سامان ، رک : ٹانْڈا.

تِن دَری

वह कमरा जिसमें तीन दर या दरवाज़े हों

تَنْدر

शिथिल, आलसी

تَن٘دُور

تَنوٗر، روٹی پکانے کے لیے ایک قسم کی اونچی گول دیوار والی بھٹی

تَنَدّی

(طب) بدن پر نمی کا ظاہر ہونا ، بدن کا پسیجنا ، تھوڑا پسینہ آنا ، انگ : Transpiration

تَنْدْرا

تھکاوٹ ، سستی ، کاہلی، اون٘گھ

تَنارِیرِی

۱. چند معین کلمے جو گویے گانا سیکھنے میں استعمال کرتے ہیں

tender کے لیے اردو الفاظ

tender

ˈten.dər

tender کے اردو معانی

  • نازک
  • گداز
  • ملائم
  • نرم
  • جو سخت اور ٹھوس قسم کی نہ ہو
  • جو فوراً زور اور دباؤ تلے آ جائے
  • جلد ٹوٹ جانے والی
  • ساخت کے لحاظ سے کمزور اور نازک
  • تھکن، دشواری یا ناروا سلوک برداشت کرنے کے ناقابل
  • جوانی کی ملائمت اور نزاکت کا حامل
  • نوجوان یا نابالغ، ناتجربہ کار
  • بچپن کے آغاز یا عنفوان شباب میں قدم رکھنے والا
  • ماہیئت میں نرم اور گداز
  • نرم اور نازک اور ملائم جیسے لمس یا چھونے میں ہاتھ
  • نرم یا محبت آمیز (دل)
  • جلد موثر ہو جانے والا یا ہمدرد (جیسے دل)
  • مہربان
  • شفیق
  • محبت بھرا یا چاہنے والا
  • جذباتی یا عاشقانہ
  • مشتاق، خیال رکھنے والا یا محتاط (of کے ساتھ استعمال ہوتا ہے)
  • بہت زیادہ یا تکلیف دہ حد تک حساس
  • جسے جلد صدمہ یا رنج پہنچ جائے جیسے انسانی ضمیر
  • نرم یا زود حس طبیعت کا یا جسے کوئی کام یا معاملہ نبٹانے میں احتیاط اور ہوشیاری درکار ہو
  • (جہاز رانی) جھکاؤ کا میلان رکھنے والا

tender के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नाज़ुक
  • गुदाज़
  • मुलाइम
  • नरम
  • जो सख़्त और ठोस किस्म की ना हो
  • जो फ़ौरन ज़ोर और दबाओ तले आ जाये
  • जल्द टूट जाने वाली
  • साख़त के लिहाज़ से कमज़ोर और नाज़ुक
  • थकन, दुशवारी या नारवा सुलूक बर्दाश्त करने के नाक़ाबिल
  • जवानी की मुलाइम और नज़ाकत का हामिल
  • नौजवान या नाबालिग़, ना तजुर्बा कार
  • बचपन के आग़ाज़ या उन्फुवान-ए-शबाब में क़दम रखने वाला
  • माहीयत में नरम और गुदाज़
  • नरम और नाज़ुक और मुलाइम जैसे लम्स या छूने में हाथ
  • नरम या मुहब्बत आमेज़ (दिल
  • जल्द मूसिर हो जाने वाला या हमदरद (जैसे दिल
  • मेहरबान
  • शफ़ीक़
  • मुहब्बत भरा या चाहने वाला
  • जज़बाती या आशिक़ाना
  • मुश्ताक़, ख़्याल रखने वाला या मुहतात (of के साथ इस्तिमाल होता है
  • बहुत ज़्यादा या तकलीफ़देह हद तक हस्सास
  • जिसे जल्द सदमा या रंज पहुंच जाये जैसे इंसानी ज़मीर
  • नरम या ज़ूद हिस तबीयत का या जिसे कोई काम या मुआमला निबटाने में एहतियात और होशयारी दरकार हो
  • (जहाज़रानी) झुकाओ का मीलान रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tender)

نام

ای-میل

تبصرہ

tender

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone