تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْدُرُسْت" کے متعقلہ نتائج

تَنْدُرُسْت

جس کو کوئی بیماری نہ ہو، بھلا چنگا، صحیح سالم، صحت مند

تَنْدُرُسْتی

صحت کا اچھا ہونا، سلامتی، طبیعت کی درستی، صحت مندی

تَنْدُرُسْتی ہَزار نِعْمَت ہے

اگر صحت ہے تو سب کچھ ہے ، تندرستی سے بڑھ کر کوئی نعمت یا دولت نہیں

تَندُرُسْت کَرنا

to cure

تَندُرُست ہونا

recover from illness

نا تَندُرُست

بیمار ، علیل ، غیر صحت مند ۔

ہَزار نِعمَت ایک تَندُرُسْتی

ایک تندرستی ہزار نعمت پر غالب ہے ، تندرستی کے آگے نعمت کی کچھ حقیقت نہیں ، ہزار نعمتیں ایک طرف اور تندرستی ایک طرف

تن پَرَسْت

بدن کا پالنے والا، وہ شخص جو ہمیشہ کھانے پینے اور بدن پالنے میں مصروف رہے، تن پرور

تَنْدْرا

تھکاوٹ ، سستی ، کاہلی، اون٘گھ

تَنْدْری

رک : تندرا

تَنْدر

शिथिल, आलसी

نالَۂِ تُنْدَر

بادل کی گرج، رعد

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْدُرُسْت کے معانیدیکھیے

تَنْدُرُسْت

tandurust•तंदुरुस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

تَنْدُرُسْت کے اردو معانی

صفت

  • جس کو کوئی بیماری نہ ہو، بھلا چنگا، صحیح سالم، صحت مند

شعر

Urdu meaning of tandurust

  • Roman
  • Urdu

  • jis ko ko.ii biimaarii na ho, bhala changaa, sahii saalim, sehat mand

English meaning of tandurust

Adjective

  • healthy, vigorous, hale and hearty

तंदुरुस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको कोई रोग न हो, भला-चंगा, सही-सालिम, स्वस्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْدُرُسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْدُرُسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone