تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tajik" کے متعقلہ نتائج

tajik

جمہوریہ تاجکستان کا با شندہ۔.

تاجیک

تاجیکستان کا پاشندہ، تاجیکستان کا، تاجیکستان کی زبان

تیزَک

ایک بوٹی صنوبری شکل اور چھوٹی گانْٹھ ہوتی ہے اوپر سے رنْگ زردی مائل ہوتا ہے اس کو تیزک کہتے ہیں یہ بھی سینْگھیا سے علیحدہ ہے اور بچھناگ کے قبیل سے ہے ، قرون السنبل ، لاط : Lepidium Sativum.

تازِیک

تاجیک، تاجکستان کا باشندہ

تَضْئِیق

تن٘گی ، سکڑائو ، بھن٘چائو ، رک : تضییق.

تیزی کوہ

پہاڑی راستے کی دھار دار کیفیت ، سیدھی چڑھائی جو تقریباً عمودی ہو.

تَزَکّی

पाक करना, पवित्र करना, माल में से जकात देना।

تَذَکُّر

نہ تذکر میں کچھ حلاوت ہے نہ تصور میں کچھ حلاوت ہے

تَضَخُّمُ القَلْب

(جسامت میں) دل کا ضخیم ہوجانا، قلب کا بڑھ جانا.

تُزُک

قاعدہ، قانون

تُزُوک

رک : تزک .

تُوزُک

بادشاہ کا روز نامچہ جو اس نے لکھا ہو، جیسے : توزک بابری وغیرہ.

تازَہ خِیساندے

تازہ خیسان٘دے (Fresh Infutions) یہ نباتاتی جوہروں کے آبی محلولات ہیں .

تَضَخُّم

ضخیم ہوجانا ، (کسی عضو کا) امتداد یعنی بڑھ جانا (کثرت تغذیہ کی وجہ سے).

تَضَخُّمِ نِیابَتی

وہ اضافہ جو کسی کے طفیل میں ہو، (طب) اعضا کے جوڑے میں سے ایک میں نقص پیدا ہوجانے کے بعد دوسرے کی جسامت میں اضافہ ہوجانا.

تَذاکِیر

تذکرہ (رک) کی جمر ، یاداشت کے سہارے جمع کیے ہوے واقعات

تاجِ خَرُوس

وہ سرخ گوشت کا ٹکڑا جو مرغ کے سر پر ہوتا ہے، مرغ کا کیس

تازَہ کار

نیا نیا کام کرنے والا، انوکھی بات کرنے والا، وہ جو نت نئے مشاغل کرتا رہتا ہے

تازی کُتّا

پتلی کمر کا شکاری کتا ، حجازی کتا ۔

تیز عَقل

اچھی عقل والا، تیز فہم، تیزہوش، عقلمند، ذہین

تازَہ کاری

تازہ کارکا کام، جّدت، نیا پن

تازَہ کھانا

۔گرم گرم پکا ہوا کھانا۔ ؎

تازی خانہ

عربی نسل کے شکاری کتوں کا طویلہ، کتوں کا طویلہ، وہ مکان جہاں کتے رکھے جائیں

تازَہ خَبَر

نئی خبر ، ایسی خبر جو سنی ہوئی نہ ہو ۔

تازَہ خَیال

وہ جسے نئی سوجھے ؛ نیا خیال ، جدت ؛ موجد.

تازَہ خَیالی

نیا خیال پیدا ہونے کی حالت و کیفیت، نئی سوچ یا اپج

تُوزُک نَوِیس

توزک لکھنے والا.

تُزُکِ جَہانگِیری

ایک کتاب جس میں جہانگیر نے اپنی زندگی کے حالات تحریر کئے ہیں

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

تَذْکِرَہ چِھڑنا

ذکر شروع ہونا

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذْکِرَہ رَہنا

ذکر ہوتا رہنا

تاج خواہ

۔(ف) صفت۔ تاج بخش۔

تُزْک و اِحْتِشام

جاہ و جلال اور شان و شوکت، عزت و جاہ، عظمت

تُزُکِ بابَری

ایک کتاب جس میں بابر نے اپنی زندگی کے حالات تحریر کئے ہیں

تَذْکِرَہ نَوِیس

علما ادبا اور شعرا وغیرہ مشابیر کے حالات کا مؤلف سوانح نگار

تَذْکِرَہ نَوِیسی

کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام

تَذْکِرَۂ سوزِ عِشْق

description of the anguish of love

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تیز قَدَم

جلدی جلدی قدم اٹھانے والا، جلدی چلنے والا، تیز گام

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ کَرنا

ذکر کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَزْکِیَۂ نَفْس

خواہشات کا صاف کرنا، نفس کو پاک اور صاف کرنا

تَذکِراتُ المَشاہِیر

Memories of eminent men.

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

تَذْکِیری

تذکیر (رک) سے منسوب ، بیان کیا ہوا ، ذکر شدہ ، مذکور

تیز قَدمی

تیز قدم کا اسم کیفیت، تیز چلنا، جلدی چلنا، جلدی قدم اٹھانا

تیزی کا چاند

۔(عو) صفر کے مہینے کا چاند۔ میرا بچّہ تیزی کا چاند دیکھ کر جو پڑا ہے تو اب تک نہیں سنبھلا۔

تَذکِیر و تانِیث

पुंल्लिग और स्त्रीलिंग, याद करना और उन्स (प्रेम) करना।

تَذْکِیَہ

ذہن کی تیزی، عمل ذکاوت

تَزْکِیَہ

پاک کرنا ، تصفیہ ، صفائی ، پاکی .

تَج کَرنا

abdicate

تَذْکار

ذکر، بیان، یاد ذکر و اذکار

تُزُوکات

تزوک (رک) کی جمع .

تَذْکِیر

وعظ و نصیحت، مجلس و عظ

تیز کَرْنا

چنائی میں ردے کی اینٹ کو جو کسی قدر اندر کو دبی ہوئی ہو آگے کو لانا تاکہ دوسری اینٹوں کے ساتھ ایک خط میں ہوجائے؛ اینٹ کو ردے کی سیدھ سے قدرے نکلتا رکھنا

تیز کار

چوکس ، پھرتیلا ، تیزی سے کام کرنے والا.

تیزی کَرْنا

بڑھانا، زیادہ کرنا

tajik کے لیے اردو الفاظ

tajik

tɑːˈdʒiːk

tajik کے اردو معانی

اسم

  • جمہوریہ تاجکستان کا با شندہ۔.
  • تا جکوں کی فارسی زبان۔.

صفت

  • تاجکستانی۔.

tajik के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जमहूरीया ताजिकस्तान का बाशिंदा
  • ता जकों की फ़ारसी ज़बान।

विशेषण

  • ताजिकिस्तानी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tajik)

نام

ای-میل

تبصرہ

tajik

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone