تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذْکار" کے متعقلہ نتائج

تَذْکار

ذکر، بیان، یاد ذکر و اذکار

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذْکِیر

وعظ و نصیحت، مجلس و عظ

تَذَکُّر

نہ تذکر میں کچھ حلاوت ہے نہ تصور میں کچھ حلاوت ہے

تَنْکار

رک : تنگار

تَتْکار

اسٹیج کے لئے ہدایت کاری، ہدایات، حکم، ہدایت

تَذْکِرَہ کَرنا

ذکر کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

تَذْکِیری

تذکیر (رک) سے منسوب ، بیان کیا ہوا ، ذکر شدہ ، مذکور

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تَذکِیر و تانِیث

مذکر اور مؤنث

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

تَذْکِرَہ رَہنا

ذکر ہوتا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذْکار کے معانیدیکھیے

تَذْکار

tazkaar•तज़्कार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ذَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَذْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذکر، بیان، یاد ذکر و اذکار
  • گذرے ہوئے واقعات کی یاد اور ذکر

Urdu meaning of tazkaar

  • Roman
  • Urdu

  • zikr, byaan, yaad zikr-o-azkaar
  • guzre hu.e vaaqiyaat kii yaad aur zikr

English meaning of tazkaar

Noun, Masculine

  • account, narrative
  • memory, remembrance

तज़्कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चर्चा करना, ज़िक्र करना, स्मृति, यादगार, चर्चा, ज़िक्र ।

تَذْکار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone