تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَذْکِیری" کے متعقلہ نتائج

تَذْکِیری

تذکیر (رک) سے منسوب ، بیان کیا ہوا ، ذکر شدہ ، مذکور

تَذْکِیر

وعظ و نصیحت، مجلس و عظ

تَفْکِیری

(تفکیر) رک : سے منسوب .

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذکِیر و تانِیث

مذکر اور مؤنث

تَذاکِیر

تذکرہ (رک) کی جمر ، یاداشت کے سہارے جمع کیے ہوے واقعات

تَذْکِرَہ کَرنا

ذکر کرنا، چرچا کرنا، یاد کرنا

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تَذَکُّر

نہ تذکر میں کچھ حلاوت ہے نہ تصور میں کچھ حلاوت ہے

تَذْکِرَۃً

ذکر کے بور پر ، سرسری بیان کے طور پر

تَذْکار

ذکر، بیان، یاد ذکر و اذکار

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَذْکِیری کے معانیدیکھیے

تَذْکِیری

tazkiirii•तज़्कीरी

دیکھیے: تَذْکِیر

  • Roman
  • Urdu

تَذْکِیری کے اردو معانی

صفت

  • تذکیر (رک) سے منسوب ، بیان کیا ہوا ، ذکر شدہ ، مذکور

Urdu meaning of tazkiirii

  • Roman
  • Urdu

  • tazkiir (ruk) se mansuub, byaan kyaa hu.a, zikr shuudaa, mazkuur

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَذْکِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَذْکِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone