تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"suite" کے متعقلہ نتائج
suite کے لیے اردو الفاظ
suite کے اردو معانی
اسم
- (فرانسیسی) اشیا کا دستہ یا سلسلہ (جن کو ملا کر رکھا یا استعمال کیا جاتا ہو یا جانا ہو)
- باہم ملحق کمروں کا سلسلہ، جو مجموعی طور پر ایک فرد کے، استعمال میں ہوں یا متعدد افراد کے
- ملازموں یا ہم رکابوں کا گروہ
- خدم و حشم یا نوکر چاکر کمروں کا ایک سوٹ (خصوصاً ہوٹل میں)
- سوٹ
- (موسیقی) ساز کے ساتھ مخصوص انداز اور ترتیب سے موزوں کیا گیا سلسلۂ رقص
- ایک ہی آہنگ میں یا باہم ملتے آہنگوں میں (عموماً پیش سرود کے ساتھ)
- کسی قسم کی سلسلہ وار سرود کاری
suite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़्रांसीसी) अश्या का दस्ता या सिलसिला (जिन को मिला कर रखा या इस्तिमाल किया जाता हो या जाना हो
- बाहम मुल्हिक़ कमरों का सिलसिला, जो मजमूई तौर पर एक फ़र्द के, इस्तिमाल में हूँ या मुतअद्दिद अफ़राद के
- मुलाज़िमों या हम रकाबों का गिरोह
- ख़दम-ओ-हशम या नौकर चाकर कमरों का एक सूट (ख़ुसूसन होटल में
- सूट
- (मूसीक़ी) साज़ के साथ मख़सूस अंदाज़ और तर्तीब से मौज़ूं किया गया सिलसिला-ए-रक़्स
- एक ही आहंग में या बाहम मिलते आहंगों में (उमूमन पेश सरोद के साथ
- किसी किस्म की सिलसिला वार सरोद कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (suite)
suite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔