تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوتے" کے متعقلہ نتائج

سوتے

سوتا (۲) (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سوتے میں

حالتِ خواب میں .

سوتے جاگْنا

سوتے پھوٹنا ، چشموں کا جاری ہوجانا .

سوتے خُشْک ہونا

پانی کے چشمے کا بند ہوجانا ، من٘بع سے پانی نہ نِکلنا ، ختم ہوجانا .

سوتے کا پانی

سوتے کا پانی پاک سمجھا جاتا ہے ، چشمے کا پانی پاک ہوتا ہے .

سوتے میں چَلنا

sleepwalk

سوتے جاگتے

ہر وقت، ہر حالت میں، دن رات، رات دن

سوتے کو جَگانا

غافل کو ہوشیار کردینا ، چوکنّا کردینا .

سوتے کا سوتا رَہنا

بے خبر سوتا رہنا

سوتے نَصِیب جاگْنا

اقبال یاور ہونا، خوش نصیبی کا واپس آجانا

سوتے فِتْنے جَگانا

to fan dying embers, stir up trouble

سوتے مُرْدے جَگانا

شور و شر مچانا ، قیامت برپا کرنا .

سوتے فِتْنوں کو جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

سوتے کا کَٹْرا، جاگْتے کی کَٹیا

غافل نُقصان اُٹھاتا ہے اور ہوشیار فائدہ اُٹھاتا ہے .

سوتے فِتْنے کو جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سوتے کے معانیدیکھیے

سوتے

sote•सोते

وزن : 22

دیکھیے: سوتا

  • Roman
  • Urdu

سوتے کے اردو معانی

  • سوتا (۲) (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
  • سوتا (۱) کی جمع یا مُغیُرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

شعر

Urdu meaning of sote

  • Roman
  • Urdu

  • savita (२) (ruk) kii jamaa ya muGiiXyaraa haalat (taraakiib me.n mustaamal)
  • savita (१) kii jamaa ya muGayuraa haalat (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of sote

سوتے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone