تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"soap" کے متعقلہ نتائج
soap کے لیے اردو الفاظ
soap کے اردو معانی
- صابن
soap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साबुन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
soap opera
ہلکا پھلکا ریڈیائی ڈراما، عمو ماً قسط وار گھریلوموضوعات یا مسا ئل پر مبنی، اس قسم کے ڈرامے پہلے پہل صا بن بنانے والوں کی طرف سے پیش کیے گئے تھے۔.
soapberry
درخت یا جھا ڑی جس کے پھل میں صا بو نین (جوہر صا بو نیہ) مو جود ہو خصوصاً مدارینی امریکا اور ایشیا کا جنس Sapindus کا کوئی درخت، جیسے ریٹھے کا درخت ، بندق ہندی۔.
soapwort
ایک یو ر پی پود ا جس میں گلا بی اور سفید پھول لگتے ہیں اور اس کے ّپتوں میں صا بو نی ما دّہ ہو تا ہے۔.
سانپ
چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.
سِیپ
ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف
سُوپ
اناج پھٹکنے اور صاف کرنے کا ظرف جو عام طور سے سرکی یا بان٘س کی تِیلیوں سے بنایا جاتا ہے جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں ڈھلوان کگر ہوتی ہے ، آگے کا حصّہ پھٹکی ہوئی چیز کا کُوڑا نِکالنے کے لیے کُھلا رہتا ہے ؛ چھاج ، غلہ افشاں ، چاولی .
صَفَر
اسلامی قمری سال کا دوسرا مہینہ (محرم کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے)،\اسے صفر المظفر بھی کہتے ہیں، (عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں اور کوئی خوشی کا کام اس میں نہیں کرتی ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (soap)
soap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔